مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری افغانستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے آگے بڑھے کیونکہ افغانستان کے عوام ایک طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ہیں۔ پہلے سویت یونین کی وجہ سے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 3کا تعلق مظفرآباد،1کا جہلم ویلی اور 1کا میرپور سے ہے،3مریض صحت یاب ہوئے، 157افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور27955افراد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی آج مالی سال 2022/23 کیلئے 1 کھرب 63 ارب ارب 70 کروڑ کے بجٹ کی منظوری دے گی اپوزیشن اور حکومت کے درمیان بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ سے متعلق ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا متحدہ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے شہری اور سیاح ہوشیار، انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہو جائیں تیار، تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں پانچ جولائی تک برسیں گے۔م لگا تار۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کر دیا سب کو خبردار ۔ محکمہ موسمیات نےملک […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے چوہدری شوکت علی کو کمشنر میرپور ڈویژن تعینات کر دیا وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے گریڈ 20 کے افسر چوہدری شوکت علی کو کمشنر میرپور ڈویژن تعینات کرنے کی منظوری دیکر کمشنر میرپور کی تعیناتی سے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم سے متعلق ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ ڈیڈ لاک برقرار, اپوزیشن نے اسمبلی ہال کوتالے لگا کر دھرنا دے دیا سپیکر، حکومتی اراکین اسمبلی […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات […]
ایمسٹرڈیم (پی این آئی) روز بروز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی کو شدید مشکلات کا شکار کر دیا ہے۔ ایسے لوگ جو پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہیں ان کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ شمسی توانائی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا مریضوں […]
لاہور (پی این آئی) جان بچانے والی متعدد دواؤں کی عدم دستیابی کے باعث لاہور شہر میں مریض اور تیماردار شدید پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادویات کی مارکیٹ میں بخار، خون پتلا کرنے والی، بلڈ پریشر، مرگی، ڈپریشن اور درد کی ادویات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 20 میں سے […]