لاہور، تحریک انصاف نے جلسہ گاہ میں سلو انٹرنیٹ کا توڑ نکال لیا، کیا کارروائی کی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ میں انٹر نیٹ متاثر ہونے کے خدشہ کے پیش نظرجلسہ گاہ میں تین انٹر نیٹ بوسٹر نصب کر دئیے گئے تھے تاکہ جلسے کی کارروائی کمزور سگنل کی صورت میں بھی فوری سوشل میڈیا پر دکھائی […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے وفادار بیوروکریٹس، پی ٹی آئی نے فہرستوں کی تیاری شروع کر دی، خصوصی سیل قائم

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے وفاداربیوروکریٹس کی فہرستوں کی تیاری شروع کردی،کرپٹ اور سیاست میں ملوث بیوروکریٹس کی فہرست تیار کرنے کے لئے خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت میں […]

کیا معاملہ زیر بحث آیا کہ، مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین آمنے سامنے آ گئے

لندن /کراچی (آئی این پی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران خان کی حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین آمنے سامنے آگئے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان نے آزادی کے بعد پہلے 71 سال میں 250 کھرب روپے کے قرضے لیے، عمران خان نے […]

چوہدری خاندان کی واضح تقسیم، چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان کی حکومت میں اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانیکافیصلہ کیا […]

آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہو ر(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا۔لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ خون کی […]

ہم نے نہ غلامی اور نہ یہ امپورٹڈ حکومت قبول کرنی ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور میں جلسہ عام سے خطاب

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کبھی اتنے بڑے جلسے سے خطاب نہیں کیا،لاہور کا جتنا بھی […]

پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے لینے کی خواہشمند، شہباز حکومت کو مشکلات کا سامنا، نواز شریف، بلاول ملاقات کی اندرونی کہانی

لندن/اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ عمران خان سے قوم کی جان چھڑواناضروری تھا،عمران نیازی نے کہاتھاآئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں،ہم نے ابھی تک انہیں خودکشی کرتے نہیں دیکھا۔ جمعرات […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے امریکی کانگریس ویمن الہان عمر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت، معاملہ بائیڈن حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکی کانگریس ویمن الہان عمر (Ilhan Omar)کی وفد کے ہمراہ ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر وفد میں ٹموتھی مائنیٹ (timothy mynett)، نکولس لیمپسن(Nicholas Lampson)، طاہر جاوید […]

آزاد کشمیر، سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد نے پی آئی ڈی کمپلیکس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد نے جمعرات کے روز پی آئی ڈی کمپلیکس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد رفیق، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات […]

تنویر الیاس کی وزارت عظمیٰ، آزاد کشمیر بھر میں تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سردار تنویر الیاس خان کے آزادکشمیر کی وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی آزادکشمیر بھر میں تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی،آزادکشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں،قصبات اور دیہاتوں میں صدر تحریک انصاف کے لیے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا نوٹس، باغ کے علاقے میں جبری زیادتی کا شکار خاتون کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے باغ کے نواحی علاقہ نکی کیر میں خاتون کے ساتھ جبری زیادتی کے جرم میں ملوث بااثر ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔ […]

close