منتخب بلدیاتی نمائندے نے مادہ مگر مچھ سے شادی کر لی

میکسیکو (پی این آئی) منتخب بلدیاتی نمائندے نے مادہ مگر مچھ سے شادی کر کے عالمی میڈیا میں کھلبلی مچا دی ہے۔ جنوبی امریکہ کے ملک میکسیکو سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قصبے سین پیڈرو ہومیلولو کے میئر وِکٹر ہوگو سوسا […]

بلوچستان میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ او تعینات، بہادر خاتون کون ہے؟ جانیئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی تاریخ پہلی مرتبہ میں پولیس کے ایک تھانے میں خاتون ایس ایچ او تعینات کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے بلوچستان پولیس کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق سب انسپکٹر ثوبیہ خانم کو ریگولر تھانہ […]

پاکستان بھر میں آج کس کس شہر میں بارش برسے گی؟ کہاں کہاں گرمی کا زور ٹوٹے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر شہروں میں موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ،آصف زرداری نے چوہدری شجاعت سے کیا یقین دہانی حاصل کر لی؟

لاہور (پی این آئی) 22 جولائی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے ووٹنگ میں ق لیگ کے کے ارکان صوبائی اسمبلی کس طرف اپنا وزن ڈالیں گے؟ اسی مقصد کے تحت سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر […]

کرپشن کے ثبوت نہیں مل سکے، مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھی کو نیب نے بری کر دیا

پشاور(پی این آئی )مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان قومی احتساب بیورو(نیب)سے بری ہو گئے ۔ نیب نے موسیٰ خان کو 2020میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا تھا ،نیب نے موسیٰ خان سمیت 4افراد کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس […]

جسے چاہا در پہ بلا لیا، شعیب اختر کو سعودی حکومت نے سرکاری مہمان بنا لیا، فریضہ حج کیلئے روانہ

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سعودی عرب روانگی سے پہلے شعیب اختر نے ایئر پورٹ پر لی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں احرام باندھے دیکھا جاسکتا […]

برطانوی شہزادی میگھن مارکل کو کالی اور بھدی گڑیا سے تشبیہہ دینے پر دو پولیس افسران نوکری سے فارغ

لندن(پی این آئی) برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے متعلق واٹس ایپ چیٹنگ میں نسل پرستانہ جملے لکھنے پر 2 برطانوی پولیس آفیسرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔” دی سن” کے مطابق ان آفیسرز کے نام سکھ دیو جیر اور پاؤل ہیفرڈ […]

ٹرانسپورٹرزنے پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تنگ آئے ٹرانسپورٹرز نے عید تک 70فیصد اور عید کے بعد مکمل ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کی […]

ٹرین زیادتی کیس کا ڈراپ سین ، خاتون جھوٹی نکلی ، اعتراف بھی کر لیا

لاہور(پی این آئی) ٹرین زیادتی کیس میں ریل گاڑی کے دو سکیورٹی گارڈز پر اجتماعی زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کا میڈیکل ٹیسٹ میں جھوٹ پکڑا گیا اور جھوٹ پکڑے جانے کے بعد وہ خود بھی اپنے بیان سے مکر گئی۔ اس لڑکی کی […]

پاکستان میں مہنگائی 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ جون میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 21.32فیصد ہو گئی، جو دسمبر 2008ءکے بعد بلند […]

پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے […]

close