کوئٹہ میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح […]

پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ درج، کون کون شامل؟ الزام کیا ہے؟

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک تحریک انصاف کے رہنماؤں حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں پی ٹی آئی کے 30 سے 40 نامعلوم کارکن بھی ملزم نامزد ہیں۔ ایف آئی آر کے […]

26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں، کون سے شہر جل تھل ہوں گے؟

کل بروز 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا […]

پی ٹی آئی کا عمران خان کی سالگرہ کے دن لاہور میں جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین کی سالگرہ پر مینار پاکستان لاہور میں جلسہ کرنے کی نئی درخواست جمع کرادی ۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کےلیے […]

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بری خبر

وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی گئی، وزارت خزانہ نے بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ، اسپیشل […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دہماکہ

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا ہے۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، […]

چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا گیا

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کارروائی اور آرٹیکل 6 کے تحت ان کے خلاف مقدمہ دائر ہونا چاہیے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا […]

گاڑی پر آئی کے 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر دھر لیا گیا

لاہور میں آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو پولیس نے دھر لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے ایک شہری ٹک ٹاکر ندیم مبارک نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔پولیس نے بتایا کہ شہری کے […]

close