لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نےکہاہےحمزہ شہباز سے آج حلف لیا جائےتاخیر آئین کی خلاف ورزی، گورنر یہ ذمہ داری ادا نہیں کرتے تو صدر کسی اور کو نمائندہ نامزد کریں.۔ عدالت نے استفسار کیا کہ حلف میں بار بار تاخیر کیوں کی جارہی ہے، […]
لندن(پی این آئی)امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے بعد محققین نے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آواز کی لہروں سے کینسر کے علاج کا تجربہ ناصرف کامیاب رہا بلکہ کینسر زدہ پھوڑوں کے دوبارہ نمودار ہونے کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔مشی […]
لندن(پی این آئی)محققین نے کہا ہے انہیں پہلی بار زندہ انسانوں کے پھیپھڑوں سے مائیکرو پلاسٹک ملے ہیں جو ان کے پھیپھڑوں کی گہرائی میں موجود ہیں۔ یہ وہ پلاسٹک کے ٹکڑے ہیں جو پلاسٹک کے ملبے کو ٹھکانے لگانے کے نتیجے میں آتے ہیں۔غیرملکی […]
کراچی (پی این آئی) عید سے قبل دو دن سورج آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ ویو شروع ہوچکی ہے اور اگلے دو دنوں میں سندھ کے اندرونی شہروں اور جنوبی پنجاب میں گرمی مزید شدت اختیار کرسکتی […]
کراچی (پی این آئی) عید الفطر کی طویل چھٹیوں سے پہلے بینکوں کی چھٹی کے حوالے سے عوام کی ۔مشکلات کے پیش نظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں قائم وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، وفاقی شرعی عدالت کے جسٹس ڈاکٹر سید انور نے فیصلہ پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ تمام علماء […]
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے 17 سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات میں شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ن لیگ، پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیسز پر اسکروٹنی کی پیشرفت سے متعلق سماعت ہوئی ، اسکروٹنی کمیٹی […]
پرتھ(پی این آئی) پہلی مرتبہ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ خون عطیہ کرنے سے بدن میں وہ زیریلے مرکبات کم ہوسکتے ہیں جنہیں پی ایف اے ایس کہا جاتا ہے۔ آسٹریلیا میں کی گئی طبی آزمائش سے یہ بات سامنے آئی ہے […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔دوسری جانب نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب […]
لاہور(نیوزڈیسک)سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ جو بھی وزیراعظم ہو گا وہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گا،پھر چاہے وہ موجودہ وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا عمران خان ہوں۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ شہباز شریف ہی نئے آرمی چیف […]
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے عام انتخابات کے بارے میں پیش گوئی کردی،ملک میں جنرل الیکشن آئندہ سال کے آخر میں ہونگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ عام […]