اسمارٹ فون کو میوٹ کرنالوگوں کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے

متعدد افراد اپنا دھیان بھٹکنے سے بچانے کے لیے اسمارٹ فون کو میوٹ کردیتے ہیں۔اگر آپ میں بھی یہ عادت موجود ہے تو اس کا ایک عجیب نقصان سامنے آیا ہے جس کے بارے میں آپ نے کبھی خیال بھی نہیں کیا ہوگا۔درحقیقت فون کو […]

یوکرین کے صدر نے بھارت سمیت چار بڑے ملکوں میں اپنے سفیر برطرف کر دیئے

کیو (پی این آئی) یوکرین کے دارالحکومت کیو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر ولودومیر زیلینسکی نے بھارت سمیت دیگر چار اہم اور بڑے ملکوں میں موجود اپنے سفیروں کو برطرف کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے علاوہ جن ممالک کے سفیروں […]

ایک سموسہ کھانے پر 50 ہزار کا انعام

میرٹھ (پی این آئی )عام طور پر کسی بھی چیز کو کھانے کے لیے اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے لیکن اگر ایک سموسہ کھانے کے عوض 50 ہزار روپے انعام کی پیشکش کی جائے تو یقیناً ہر کوئی یہ چیلنج قبول کرنے کے […]

گوشت کو جلدی گلانے کے لیےچند آزمودہ طریقے

اسلام آباد(پی این آئی ) بکرا عید پر قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں، لوگوں کے گھروں میں دعوتیں بھی ہوتی ہیں، ایسے میں خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ گوشت جلد پکے تاکہ ہر چیز وقت پر ہو۔لیکن […]

موسلادھار بارش، کراچی شہر ڈوب گیا، پاک فوج شہریوں کی مدد کے لیے نکل آئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آ گئی ہے۔ کراچی شہر کے تین مقامات پر پاک فوج کے جوان نکاسی […]

30 سیکنڈز میں 40 امریکی صدور کی شناخت ، 16 سالہ لڑکی نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

سڈنی(پی این آئی ) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 16سالہ لڑکی نے30 سیکنڈز میں 40 امریکی صدور کو تصاویر کی مدد سے شناخت کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لارا […]

واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کی مہلت میں کتنا اضافہ کر دیا؟ صارفین خوش ہو گئے

کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا بھر کے لیے میں مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایپ میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایپلی کیشن نے اپنے ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون (Delete for everyone)’ کے […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں کورونا کا کوئی نیا شکار سامنے نہیں آیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کسی مریض میں کورونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی،04مریض صحت یاب ہوئے،86افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،2242افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک421063افرادکے کورونا وائرس کے شبہ […]

ہم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے قربانیاں دینے والے بھائیوں، بہنوں بچوں کو نہیں بھولے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا عیدالاضحی پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ کے جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو رضائے الہٰی کیلئے قربان کر دینے […]

بھارتی جبر و استبدد، کرفیو اور بندوقوں کے سائے میں کلمہ حق کہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا عیدالاضحی کے لیے پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج عید الاضحی کے مقدس دن اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ جس طرح اس نے حضرت ابراہیم ؑکو ان کی قربانی قبول کرکے سرخرو کیا اسی […]

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے اور وہاں پر بہت بڑے پیمانے پر ظلم ہو رہا ہے اس کے لیے ہمیں بین الاقوامی حمایت کی […]

close