صوبے بھر میں 27رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں 27رمضان المبارک کو(آج) تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا،محکمہ تعلیم سندھ نے شب قدر کی فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

طورخم جلال آباد کیرج وے سمیت 3 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)نے طورخم جلال آباد کیریج وے سمیت 3منصوبوں کی منظوری دیدی ہے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیرصدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 7منصوبوں پر غور کے بعد 3 […]

ریلوے مسافروں کے لیے اہم ترین اطلاع، بکنگ دفاترعید کے دن کام کریں گے یا نہیں؟

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی ریلوے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید کے روزمکمل طور پر بند رہیں گے اور اس سے اگلے روزبھی صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے جبکہ اس کے بعد تمام […]

میڈیا کے جدید دور میں محکمہ اطلاعات کا کر دار نہایت اہم ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا محکمہ اطلاعات کی بریفنگ کے بعد خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میڈیا کے جدید دور میں محکمہ اطلاعات کا کر دار نہایت اہم ہے۔ میڈیا رائے عامہ بنانے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ حکومت تنقید برائے اصلاح […]

12 سالہ بچی قتل کیس میں قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے والی پولیس ٹیم کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے13 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے 12 سالہ بچی کنول مطلوب قتل کیس میں بہترین انوسٹیگیشن کرنے اور قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے والے پولیس ٹیم میں 13 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کیں ۔مظفرآباد میں منعقدہ ایک […]

پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر آزادکشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت علیٰ صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں اضافہ کے پیش نظر آزادکشمیر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے ہائی کا انجینئرز سمیت تمام غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ کنٹرول […]

بلڈ پریشر کی ادویات سے نجات کا حل مل گیا

لندن(پی این آئی) دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں افراد اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر دوائیاں کھاتے ہیں۔ اب فیز ٹو ٹرائل کی کامیابی کے بعد ایک انجیکشن اس کی ضرورت ختم کرسکتا ہے۔برطانیہ میں کوئن میری یونیورسٹی اور […]

دلہن نے دو روز قبل اپنے سسرالیوں کے گھر کا صفایا کردیا لیکن وہاں شادی سے پہلےپہنچی کیسے؟ پتہ چل گیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ایک دلہن شادی سے دو روز قبل ہی اپنے سسرالیوں کو نشہ آور دوا دے کر گھر کا صفایا کرگئی۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کے شہر مندسور میں پیش آیا ہے۔ دلہن کی شناخت آرتی […]

مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ میں قبر میں ہوں ۔۔ 1 مہینے تک ملبے کے نیچے پھنسی رہنے والی لڑکی اللہ پاک کے فضل سےبچ گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی )موت تو انسان کو چلتے پھرتے یا بیماری کی صورت میں بھی آ جاتی ہے مگر اللہ کی پاک ذات جسے چاہے محفوظ رکھتی ہے۔ جی ہاں یہاں یہ بات اس لیے کی جا رہی ہے کیونکہ ایک ایسی پاکستانی لڑکی […]

مسلمانوں کو کوئی ہرا نہیں سکتا، یہ بس ایک ہستی سے ڈرتے ہیں ۔۔ مقبول بھارتی اداکار پریش راول مسلمانوں کو بہترین انسان کیوں سمجھتے ہیں

ممبئی(پی این آئی)انڈیا یہ وہ ملک ہے جہاں مسلمانوں بھائیوں پر زمین تنگ کر دی گئی ہے مگر اب بھی کچھ لوگ ایسے ہیںجنہیں مسلمانوں کی اہمیت اور حیثیت کا اندازہ ہے۔ اب آپکو یہ بتاتے چلیں کہ دشمن ملک ہونے کے باعث بھی ہم […]

close