کراچی (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا، جماعت اسلامی الیکشن کے التوا کی مذمت […]
کراچی (آئی این پی ) ملک میں ڈالرمہنگا ہونے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ چوتھے روز بھی برقرار رہا ۔جمعرات کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر2 روپے 7 پیسے مہنگا ہوگیا اور 227 روپے کی ریکارڑ سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ […]
اسلام آباد (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ، مثبت کیسز کی شرح ایک مرتبہ پھر 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]
اسلام آباد /لاہور(آئی این پی ) اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ،نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں،جبکہ لاہور کے علاقہ سلامت پورہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 30 جولائی تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ […]
لاہور(آئی ا ین پی ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے موسلا دھار بارشوں کے باعث لاہور سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122، واسا اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کرتے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے دوڑ جاری ہے اور اس حوالے سے ق لیگ کے رہنما کامل آغا کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مینڈیٹ ہے اور اراکین کی تعداد پوری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
کوپن ہیگن (پی این آئی) اسکینڈنیویا کے ملک ڈنمارک میں جولائی 1941 کے بعد پہلی بار درجہ حرارت 35.6 ڈگری ہو گیا۔ یورپ کے موسمیات کے ماہرین مطابق ڈنمارک میں 81 سال قبل جولائی 1941 میں درجہ حرارت 35.3 تک پہنچا تھا۔ ماہرین کا کہنا […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) میرپور ماتھیلو پلانٹ نے 19 جولائی 2022 کو مرمت / دیکھ بھال کی سرگرمیوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعد دوبارہ پیداوار شروع کر دی ہے – کمپنی(ایف ایف سی) صحت، حفاظت اور ماحولیاتی […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24 جولائی کے بجائے 28 اگست 2022 کو ہوگی جبکہ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا (کل)بروزجمعہ کوشیڈول اجلاس نامعلوم وجوہات کی بناء پر موخرکردیاگیاجس میں خزانہ ڈویژن کے سال 2019-20کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جاناتھا جبکہ کمیٹی کا (آج ) بروز جمعرات کو بھی طلب کیا گیاہے جو شیڈول […]