اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے ریڈ زون کے راستے میں کھڑی رکاوٹوں اور انتظامی کی طرف سے اجازت نہ ملنے کے باعث الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی جگہ تبدیل کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے ریڈ زون […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی۔ذرائع کے مطابق باضابطہ اعلان آج جمعرات کو پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے مشاورت کے بعدکیا جائیگا، وزرا کے محکموں کا اعلان بھی آج […]
کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دوبارہ مردم شماری میں ہمیں ٹھیک نہ گِنا گیا تو سڑکوں پر آکے خود کو گِنوائیں گے، اس ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے دوست ملکوں نے رعایتیں دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ عوام جمہوریہ چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا ہے اور اب تک مجموعی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
مون سون بارشوں کے چوتھا اسپیل کے دوران کراچی میں 6 اگست سے تیز بارشوں کا امکان ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے دو مون سون کے سسٹم آرہے۔ انہوں نے کہا کہ مون سون کا […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے پولیس شہدا کی بیواؤں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے شہدا ہمارے ہیروہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جانی چاہیں۔وزیراعلی چوہدری پرویزالہی نے یومِ شہدائے پولیس کے […]
جامشورو (پی این آئی) جامشورو کے علاقے کوٹری میں سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔مقامی پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بم کو سڑک کنارے نصب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میںن لیگ کے رکن جلیل احمد شرقپوری کے استعفے سے خالی ہونےوالی نشست پر پی ٹی آئی کا ٹکٹ ابو بکر شرقپوری کو جاری کر دیاگیا ہے۔ اس حلقے سے 2018ء کے عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) داخلہ امور کے سابق وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد کا مسائل […]
کراچی (پی این آئی) خوابوں کی پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہورپیپلز پارٹی سندھ کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں۔سابق وزیر اعظم اور پی […]