عمران خان نے فیصلہ سنا دیا، شہباز گل کی گرفتاری کے بعد 13 اگست کو لاہور میں جلسہ ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں بنی گالہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں 13 اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں عمران خان اور […]

پی ٹی آئی شہباز گل کے اغواء کا مقدمہ درج کرائے گی، حکمت عملی کیا ہو گی؟ عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کروایا جائے گا۔ جبکہ شہباز گل کی گرفتاری کے […]

آزاد کشمیر، علم ، تعزیے اور ذوالجناح کے جلوس،سخت سکیورٹی میں روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مغرب سے قبل اختتام پذیر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیربھر میں امن وامان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی مثالی ہونے کے باوجود یوم عاشور کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ اور موبائل فون سروس بند رہی سخت ترین سیکورٹی حصارمیں دن بھر اپنے روائتی راستوں پر گامزن تمام ماتمی […]

آزاد کشمیر، یوم عاشور، نواسہ رسولؐ حضرت اما م حسینؑ اور جانثاران کی یاد میں اہلسنت کی مساجد اور مدارس میں قرآن خوانی اور دعائیہ محافل کا انعقاد

مظفرآباد (آئی اے اعوان) یوم عاشورہ کے موقع پرآزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور انکے جانثار رفقاء شہداء کربلا کی یاد میں اہلسنت  کے زیراہتمام مساجد ، مدارس اور خانقاہوں میں قرآن خوانی، دعائیہ محافل اور کانفرنس کا انعقاد کرکے […]

شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا، بنی گالا کے قریب بغیر نمبر پلیٹ گاڑی نے اٹھایا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مراد سعید نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے گئے ہیں۔ […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، میرے استاد اور سکول

میں کچی جماعت میں اقبال گرلز ہائی سکول ملتان میں داخل ہوا۔میری پہلی اُستانی کا نام بانو تھا۔ وہ ساڑی پہنتی تھیں۔ سر کے بالوں کا جُوڑا بناتی تھیں۔اُن کے بال میں چاندی اور سُرمئی رنگوں کی آمیزش تھی۔اُن سے مل کے دل کو ٹھنڈک […]

لاپتہ شوہر کی بازیابی کے لیے خاتون کی ایس ایچ او سے گفتگووائرل ہو گئی، قرض لینے،موبائل فون اور زیورات بیچنے کا ذکر، تحقیقات شروع کر دی گئیں

حیدرآباد (پی این آئی) شوہر کی بازیابی کیلئے خاتون اور حیدرآباد کے تھانہ پھلیلی کے ایس ایچ او کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو وائرل ہوگئی ہےایس ایچ او نثار احمد کے ساتھ گفتگو میں خاتون کا کہنا تھا کہ موبائل فون، زیورات بیچ دیے ہیں، قرض […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ، ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی مشترکہ ٹیم نے کن دستاویزات کی تلاش میں کارروائی کی؟

فلوریڈا (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر محکمۂ انصاف اور ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر دستاویزات قبضے میں لی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ […]

فوجی قافلے پر خود کش حملہ، پاک فوج کے 4 جوان وطن پر قربان ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ […]

شاہ رخ سے پسند کی شادی کرنے والی کی نمرہ کاظمی کی کہانی کا نیا موڑ، شوہر سےطلاق نہیں لی اور نہ الگ ہوئی ہوں، والدین کے گھر سے بیان

کراچی (آئی این پی )تونسہ میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی رہائشی نمرہ کاظمی نے کہاہے کہ وہ اپنے شوہر شاہ رخ سے الگ ہوئی ہے اور نہ ہی اس سے طلاق لی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نمرہ کاظمی کا […]

close