ہونڈا کامختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کا اعلان

لاہور(آئی این پی )پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے سے 5 لاکھ 50 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔اٹلس ہونڈا کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]

دیور سے مل کر بیوی نےکلہاڑی کے وار کرکے خاوند کو بے دردی سے قتل کردیا

اوکاڑہ(آ ئی این پی)تھانہ ستگھرہ کی حدود چک نمبر 26/2R میں قتل کی لرزہ خیز واردات بیوی نے دیور سے مل کر کلہاڑی کے وار کرکے خاوند کو بے دردی سے قتل کردیا اور لاش گھر میں پڑی ہوئی ریت کے نیچے چھپا دی اور […]

ایسا کیا ہوا کہ حمزہ شہباز شریف نے لندن سے فوری واپسی کا فیصلہ موخر کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے فوری واپسی کا فیصلہ موخر کردیا ہے اور ان کے لندن میں مزید قیام کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ […]

شہباز گل کو دمے اور فوبیا کا مرض لاحق، ملاقاتوں پر پابندی عائدکر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگل کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں طبی معائنہ ہو گیا۔ ان کو فی الحال ہسپتال میں رکھنے کے مشورے کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی، انہیں ڈاکٹرز کے […]

فارن فنڈنگ کیس، جج کے ریمارکس نے پی ٹی آئی کو نئی زندگی بخش دی، مخالفین کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ تشویشناک، میڈیکل بورڈ نے متعدد مسائل کی نشاندھی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے جمع کرا دی گئی ہے۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل بدھ کی […]

سابق گورنر شاہ فرمان ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے، اسد قیصرکے پاس کون سا ریکارڈ نہیں ہے؟

پشاور (آئی این پی) سابق گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تین رکنی ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش‘ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور عرفان داوڑ بھی طلب۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان جمعرات کے […]

شہباز گل کا طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹروں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 6 کردی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے طلبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹروں کی تعداد چار سے بڑھا کر چھ کردی گئی۔ جمعرات کے روز شہباز گل کو پمز ہسپتال اسلام آباد میں داخل کرایا گیا جہاں […]

مسافر ٹرین تیزگام میں رقص و سرور کی محفل، ٹرین کی نجی انتظامیہ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) محکمہ ریلوے نے تیزگام میں رقص و سرور کی محفل سجانے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے تیزگام کی ڈائننگ کار میں ڈانس کے واقعے کا سخت نوٹس […]

قانون نواز شریف کی واپسی کا انتظار کررہا ہے، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا اعلان

لاہور (آئی این پی ) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کررہا ہے،سسیلین مافیا کی حکومت ملک اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے،سازشی ٹولہ ہمیں آپس میں لڑا کر کامیاب ہونا چاہتا ہے،عمران خان اور پنجاب […]

شہباز گل پر تشدد ، زندگی کو خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کی جانب سے شہباز گل پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں شہباز گل کے طبی معائنے کیلئے غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کی گئی […]

close