اسلام آباد (آئی این پی)مقبوضہ جموں اور کشمیر میں ‘ذہنی طور پر معذور’ پاکستانی کے ‘ماورائے قانون قتل’ پر وزارت خارجہ نے بھارت کے ناظم الامور کو طلب کر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پیر کوترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]
اسلام آباد/واشنگٹن(آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف نے کہاہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان […]
باغ (آئی این پی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے جو آزاد کشمیر کا حق ہے اسے ہر […]
اسلام آباد ( آئی این پی )صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کہ عمران خان کے پاکستان توڑنے کا ایجنڈا ہم 12سال سے بے نقاب کررہے ہیں ، عمران خان حکومت سے باہر آتے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے رہائشی بچے کو اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے اپنا مہمان بنا لیا۔ پیر کو پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد […]
راولپنڈی (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی […]
مظفرآباد (پی آی ڈی) شازیہ اصغر ایڈووکیٹ کو محکمہ اطلاعات کا لیگل ایڈوایزر تعینات کردیا گیا۔ محکمہ قانون انصاف، پارلیمانی امور وانسانی حقوق کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شازیہ اصغر ایڈووکیٹ نے لیگل ایڈوایزر محکمہ اطلاعات کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ 1965میں پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان نے بیرونی جارحیت کے خلاف ایسی مزاحمت کی تھی جس کے نتیجے میں دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس لحاظ سے 6ستمبرکا دن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ یوم دفاع لازوال عزم اور بہادری کی یاد دلاتا ہے۔ دفاع پاکستان کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے سرفروشوں کی عظمت کو پوری کشمیری قوم زبردست خراج عقیدت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا کہ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزکی سربراہی میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور آزادکشمیر کی سرکاری جامعات کی مشترکہ میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر میٹنگ […]