آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل شیڈول کیا جائے گا، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2022کے انعقاد کے سلسلہ میں شیڈول جاری کیا تھا، جس کی نسبت حکومت نے معزز عدالت العظمیٰ میں درخواست نظر […]

کشمیر پریمیئر لیگ 2، میرپور رائلز راولاکوٹ ہاکس کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر وننگ ٹریک پر آ گئی

مظفرآباد (پی این آئی) کے پی ایل2، میرپوررائلزاور دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کے درمیان سنسنی خیز ٹاکرا ۔میرپور رائلز راولاکوٹ ہاکس کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر دوبارہ وننگ ٹریک پرآگئی ۔کشمیرپریمیئرلیگ ٹو میں میرپور رائلز کی ٹیم دوبارہ وننگ ٹریک پر آگئی۔۔ ایونٹ کے […]

کشمیر پریمیئر لیگ ریاست میں بہترین سرمایہ کاری کا سبب بنے گی، ذیشان الطاف لوہیا، چیئرمین اوورسیز واریئرز کی گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) سمندر پار پاکستانیوں کی نمائندگی کرنے والے معروف بزنس مین کشمیر پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اوورسیز واریئرز کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ ریاست میں بہترین سرمایہ کاری کا سبب بنے گی، پبلک پرائیویٹ […]

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو ہسپتال سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے پمزہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق شہباز گل کے ٹیسٹ کی رپورٹس آنے […]

لیاقت باغ میں جلسہ،برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کر دی گئی

اولپنڈی (پی این آئی) لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کے21 اگست کے جلسے کے لیے برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کردی گئی۔ پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ درخت فٹ ہاتھ پر رکاوٹ کا باعث ہیں۔اس حوالے سےڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے […]

اب مفتاح اسماعیل سے ملک نہیں چل سکتا، ن لیگی سینئر رہنما نے اپنے وزیر خزانہ کے خلاف نعرہ لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کی اتنی تباہی کی ہے کہ کوئی سنبھالنے کو تیار نہیں‘ اب حقیقی قیادت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا‘ اب […]

شہباز گل کمرہ عدالت میں رو پڑے، خدا کا واسطہ ، مجھے ماسک دے دیا جائے،شہباز گل کی پکار

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کے مزید ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے، شہباز گِل کمرہ عدالت لے جاتے ہوئے رو پڑے، کہا میرا ماسک چھین لیا گیا، خدا کا واسطہ ہے ماسک دے دیا جائے۔کمرۂ […]

پاکستان بھرمیں پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ بند ہو گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل سروس ڈاؤن ہونے سے نجی اداروں، گھروں اور دفاتر کی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی […]

ق لیگ کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے اور انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے […]

اسلام آباد پولیس نے شہباز گل پر تشدد سے متعلق گواہی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد کی گواہی اور ثبوتوں کیلئے اشتہار جاری کردیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا ہے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے نئے چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی سے معذرت کرلی۔وفاقی حکومت نے موقف اپنایا کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن کا اعلان ہوچکا، چیف سیکرٹری تبدیل نہیں کرسکتے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دی […]

close