اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اور قومی اسمبلی کی 8 ضمنی نشستوں پر ملتوی شدہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا، قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہو گی، جب کہ کراچی […]
گوجرہ (آئی این پی)کسان اتحاد عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین عبدالرؤف تتلہ کی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین و امیدوار […]
کراچی(آئی این پی)ڈریپ کراچی نے سائٹ ایریا میں فیکٹری پر چھاپہ مار کر غیرمعیاری ادویات برآمد کرلیں، تفصیلات کے مطابق ڈریپ نیشنل ٹاسک فورس کی جعلی، غیرمعیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے،ترجمان وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ڈریپ کراچی نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ سے سے رجوع کرلیا ہے، پی ٹی آئی رہنمائوں نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پولیس اور ایف آئی اے کو مقدمات قائم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا،تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی […]
کراچی(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد سے چین کے لئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق چین جانے والی پروازوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی گئی ہے، ترجمان کا کہنا تھا […]
راولپنڈی(آئی این پی) ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔،صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔ ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپے کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی، ریکوزیشن پر پی ٹی آئی کے 27ارکان کے دستخط ہیں،چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سے قائد حزب اختلاف […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ ملک کو معاشی بدحالی سینکال لیا تو اسے معیشت کا ادراک ہی نہیں ہے، گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اس حکومت نے کوئی ایسا کام نہیں […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہماری نمبر گیم پوری ہے۔، بدھ کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پوری […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات کےانتظامات ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اور دیگرامور کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق […]