اعتراضات مسترد، این اے 22 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

مردان (پی این آئی) الیکشن ٹربیونل نے این اے 22 مردان کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے۔ اس سے پہلے الیکشن ٹربیونل نے این اے 22 مردان کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف […]

عمران خان کی انسداد دہشتگری مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

سلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے _چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے_ جانے پر عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا […]

عمران خان انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کےاطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ کمپلیکس کے اطراف کی سڑکیں بند […]

ایف ایف سی کا سال 2022 کے لیے دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے سال 2022 کے لیے اپنی بہترین کارپوریٹ گورننس پریکٹسز کے حصے کے طور پر اپنی دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا۔ کمپنی کے کوڈ آف کارپوریٹ گورننس، بہترین کارکردگی اور موثر انتظام کی وجہ […]

عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیراعظم عمران خان نے درخواست ضمانت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دائر کردی۔ ضمانت کی درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی ہے، جج راجہ جواد عباس درخواست پر […]

یکم ستمبر سے پٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی قرضے کے حصول کے لیے حکومت پاکستان پر عائد کی جانے والی شرائط کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے آئی […]

عمران خان ہر طرح کی لڑائی کے لیے تیار ہیں، وہ جانتے ہیں کہ انہیں نااہل کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے، عمران خان سے تفصیلی ملاقات کے بعد حامد میر کے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی، ٹی وی اینکر حامد میر کا کہنا ہے کہ ان کی گذشتہ روز عمران خان سے تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے بہت سی پرانی باتیں کیں، ان کے ساتھ ہوئی گفتگو کی کچھ چیزیں عوام کے […]

طوفانی بارشیں، سیلاب، ہر طرف تباہی، بلوچستان کا پاکستان کے دیگر صوبوں سے زمینی رابطہ کٹ گیا

کوئٹہ (پی این آئی) شدید بارشوں، ندی نالوں میں طغیانی اور رابطہ سڑکیں بہہ جانے کے باعث بلوچستان کا سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ساتھ زمینی رابطہ معطل ہو چکا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا ایک […]

بلوچستان سیلاب تباہی

شہباز گل نےمؤقف بدل لیا، سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔پی ٹی آئی رہنما جنہیں عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا رکھا ہے نے اپنے وکیل فیصل چوہدری اور دیگر قانونی ٹیم کے توسط سے […]

شہباز گل درخواست ضمانت

عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے۔واضح رہے کہ 20 اگست […]

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت
close