پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں کوئی ایسی ترمیم پیش نہیں کریں گے جس سے مسئلہ کشمیر یا تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچے۔ ہندوستان نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال کا پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات نے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو محکمہ اطلاعات کے شعبہ نیوز، ڈیجیٹل اینڈسوشل میڈیا سیکشن،میڈیا ہال، ڈیجیٹل سٹوڈیو، الیکٹرانک […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائم مقام چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھالیا۔ صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایوان صدر مظفرآباد میں منعقدہ تقریب کے دوران ان سے حلف لیا۔ تقریب […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بابائے حریت سید علی گیلانی مرتے دم تک اپنے عقیدے پر قائم رہے۔شیخ عبداللہ 1953ء کے بعد اپنی سوچ پر نظرثانی کرتے تو صورتحال مختلف ہوتی۔سید علی گیلانی […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے آج بھی مقبوضہ جموں وکشمیر میں مقبول ہے سید علی گیلانی ایک عہد کا نام ہے سید علی گیلانی […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والے سیلاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی […]
مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس نے الخدمت کے نام سے امداد جمع کرنے والے 4 نوسربازوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پکڑے […]
لندن (پی این آئی) لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
پشاور (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے گزرنے کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خطر ناک سانپ نکلنے لگے۔ محکمہ صحت فلڈ ایمرجنسی سرویلنس اینڈ رسپانس کی رپورٹ کے مطابق اب تک 21 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سے متعلق ’دھمکی آمیز‘ بیان دینے […]