شہباز گل کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گل کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق شہبازگل کو سینے میں درد اور سانس کی تکلیف بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم […]

فواد چوہدری کا عمران خان کے وکیل حامد خان کو لقمہ دینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصا ف فواد چوہدری کا عمران خان کے توہین عدالت کیس میں وکیل ایڈووکیٹ حامد خان کو لقمہ دینا اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے معافی مانگنے کا مطالبہ مہنگا […]

سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کیلئے بینچ نمبر ایک میں جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئندہ ہفتے کیلئے ایک تین رکنی جبکہ […]

کابینہ نے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی کابینہ نے سیلاب کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ٹماٹراور پیاز کی درآمد کی اجازت دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ نے موجودہ ہنگامی صورتحال میں […]

پاکستانی عوام سیلاب کے اثرات پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے مودی کا شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اظہار تعزیت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا […]

ایشیا کپ، بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

دبئی (آئی این پی )ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔بھارت کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ ٹیم مقررہ 20 […]

سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ، 2 پاکستانیوں سمیت 8 گرفتار

ریاض (آئی این پی )سعودی حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوپاکستانیوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی ٰکیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیکورٹی حکام نے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد […]

میرے حق میں فیصلہ ہو گیا، 18 سال بعد زمین کا مقدمہ جیتنے والا بزرگ خوشی میں زندگی کی بازی ہار گیا

اسلام آباد(آئی این پی )بٹگرام کا عمر رسیدہ شخص عمر علی 18 سال بعد زمین کے تنازع کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت کی سماعت مکمل ہونے کے بعد موکل عمر علی […]

ستمبر میں مون سون کی تیز بارشوں کے دو ریلے آ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ستمبر کے مہینے میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ستمبر میں سندھ میں مون سون کے کم از کم دو سسٹم تیز بارشیں برساسکتے ہیں، تھرپارکر، عمرکوٹ اور […]

پاکستان ہمارا ہے، کا نعرہ لگانے والے عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی سنگینوں کے سائے میں ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہماراہے کا نعرہ لگانے والے سابق چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی مرحوم کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ آزاد کشمیر حکومت نے تحریک آزادی […]

سید علی گیلانی نے بندوق کی نوک اور ڈنکے کی چوٹ پر کہا ہم پاکستانی ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو علی گیلانی کی برسی پر پیغام

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی ایک عظیم رہنماء تھے جنہوں نے بندوق کی نوک اور ڈنکے کی چوٹ پر ہم پاکستانی ہیں۔ پاکستان ہمارا ہے کا فلک شگاف […]

close