غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط معافی دینے کا فیصلہ، واپسی کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط عام معافی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، دستاویز کے مطابق معافی واپس جانے والے غیر ملکیوں کیلئے ہوگی۔ معافی دینے کا فیصلہ وزارتی کمیٹی برائے […]

حکومت کا عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کے لئے بڑا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے لئے بڑا فیصلہ ، بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے گی ۔تفصیلات کے […]

ایف آئی اے نے بلیک میلر کو گرفتار کر لیا، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کراچی (پی این آئی) ایف آئی اے کراچی کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ، ہراساں کرنے اور بھتہ وصول کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد شعیب شکایت کنندہ کی قابلِ اعتراض تصاویر […]

میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں، عمران خان نے کس کو خبردار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔ عمران خان انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے […]

بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی، مظفر آباد پرجوش نعروں سے گونج اٹھا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہماراہے، نعرے کے خالق بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا آزادی چوک نعروں سے گونج اٹھا۔ پاسبان حریت کے زیراہتمام منعقدہ تقریب کے شرکاء کا شہداء کشمیر […]

عمران خان آج سرگودھا میں پنڈال لگائیں گے، تیاریاں جاری

سرگودھا (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں تحریک انصاف نے پنڈال سجا لیا گیا ہے جبکہ تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔منتظمین جلسہ کے مطابق اسٹیڈیم میں 20 ہزار کرسیاں لگائی گئی […]

سابق وزیر اعظم کورونا کا شکار ہو گئے، ہسپتال منتقل

کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ مہاتیر […]

ٹی وی چینل نے سفید بالوں کی وجہ سے خاتون اینکر کو نوکری سے فارغ کر دیا

واٹرلو (پی این آئی) یورپ اور امریکہ جہاں انسان مساوات اور مرد عورت کی برابری کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے وہاں اس کے برعکس مثالیں بھی موجود ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا میں محض سفید بالوں کی وجہ سے خاتون نیوز اینکر کو ملازمت سے […]

عمران خان کی سکیورٹی پر سرکاری خزانے سے ماہانہ 2 کروڑ خرچ ہوتے ہیں، آئی جی اسلام آباد کی سینیٹ کمیٹی میں رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس کا عمران خان کو لاحق خطرات کا اعتراف، عمران خان کو قانون نافذ کرنے والے 266 اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، جس پر ماہانہ 2 کروڑ روپے خرچ آتے ہیں، ایف سی ، رینجرز،اسلام […]

خاتون جج کو دہمکیاں، ضمانت ختم، انسداد دہشتگری عدالت نے آج دن 12 بجے عمران خان کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خاتون مجسٹریٹ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج 12 بجے دن طلب کر لیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ […]

close