آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کے شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے پولنگ سکیم کی تیاری کے سلسلہ میں جاری شدہ شیڈول میں ترمیم کر دی۔ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ترمیمی شیڈول کے […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار کی گئی، انتخابی فہرستوں میں غلطیوں سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار کی گئی انتخابی فہرستوں میں غلطیوں سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا ۔الیکشن کمیشن نے نوٹیفائیڈ ووٹر فہرستوں کی درستگی کیلئے ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو فوکل پرسن مقرر […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ فیصلے کا پی ٹی آئی کی جانب سے خیر مقدم، پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن میں پنجاب کی طرح کلین سویپ کرے گی، ارشاد محمود

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں و کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے سپریم کورٹ کی طرف سے پندرہ اکتوبر سے قبل بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات 15 اکتوبر کو، حکومتی درخواست مسترد، سپریم کورٹ نے ایک ہی دن انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ نے حتمی حکم جاری کردیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات 30 اگست کے بجائے 15 اکتوبر 2022 تک ایک ہی دن میں کرائے جائیں۔ چیف […]

خانہ کعبہ کے سابق امام کی ہیوی بائیک چلانے کی ویڈیو وائرل، ویڈیو دیکھیں

جدہ (پی این آئی) کعبتہ اللہ کے سابق امام شیخ عادل الکلبانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں سابق امامِ کعبہ کو مغربی لباس میں ملبوس ہو کر ہیوی بائیک ہارلے ڈیوڈسن کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

اب پورے سندھ میں بھی بلا ہی بلا نظر آئے گا، تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

حیدرآباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے حیدر […]

24 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں؟ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک ہونے لگی

اسلام آباد (پی این ایس) پاکستان میں کورونا کے پازیٹیو کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وباء سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان عالمی سطح پر کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست […]

پی ڈی ایم کی طرف سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کی پیش کش؟ زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف زرداری نے سوال کیا کہ ہماری […]

غیر ملکی افراد کے صوبہ سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف

میر پور خاص (آئی این پی)غیر ملکی افراد کے صوبہ سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز ات کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپورخاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کرچکے ہیں اور کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔ […]

پی ٹی وی میں مافیاز بیٹھے ہیں، یہ اتنے طاقتور ہیں کہ کسی کو بھی قریب نہیں آنے دیتے، سازشوں میں یہ نمبرون ہیں،نکمے، نااہل ہیں، سابق وزیر اطلاعات شبلی فراز پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ٹی وی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)آمنے سامنے آگئیں، پی ٹی آئی کے رکن کمیٹی اور سابق وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی وی کو میرے سمیت […]

بلال کاکا قتل کیس، گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہو گئی ہے، قتل کا اعتراف کر لیا

حیدرآباد (آئی این پی) حیدرآبادمیں ریسٹورنٹ پر جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے بلال کاکا کے کیس میں نامزد مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بلال کاکا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے، ملزمان نے قتل […]

close