سیہون شریف(آئی این پی ) انڈس ہائی وے روڈ پر مانجھند کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم کے دوران 10 […]
عدم سے وجود، نیچر سے کلچر، اور بندہ سے خدا تک کے فاصلے کو ماپنے کے لیے کئی ذرائع بروئے کار لائے جاتے ہیں۔ عام زبان میں ان فاصلوں کو “لا” اور ذرائع کو “علوم” کہا جاتا ہے۔ یعنی لا کی فہم کو علم کہا […]
پشاور(آئی این پی ) ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار پرائمری اسکول بند کر دئیے گئے۔ اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کی منظوری کیلیے 5 اکتوبر تک بات چیت کا عندیہ دیا گیا تھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن […]
ممبئی (پی این آئی) معروف اداکار، پروڈیوسر، ہدایتکار، گیت نگار اور پلے بیک گلوکار دھنوش اور اہلیہ ایشوریہ رجنی کانت نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ ممبئی میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی کے اعلان کے 9 ماہ بعد اداکار دھنوش اور اُن کی […]
لاہور (پی این آئی) ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کابینہ نے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کی گرفتاری میں پولیس کی ایف آئی اے کی معاونت پر شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے کے زمہ دار ذرائع نے کہا کہ پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من […]
اسلام آباد (پی این آئی) سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر مزید سستا ہو کر 200 روپے تک آ جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر 240 روپے تک گیا، پاکستان واپسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بغاوت کیس میں گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی کے بعد پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات کیے ہیں کہ وہاں پولیس کے آنے پر قیدی کو نظریں نیچے کرنے کے احکامات […]
لاہور(آئی این پی )سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا او ر بتایاکہ میری اصل سالگرہ کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے، پاسپورٹ پر غلطی سے تاریخ پیدائش 25 نومبر لکھی گئی ہے […]
راولپنڈی(آئی این پی)ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر کی لندن روانگی اور میاں جاوید لطیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر کے مصنوعی ناخن تو پاکستان میں بھی لگ سکتے تھے۔لندن جانا اس لئے ضروری ہوا […]