مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں 12افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں سے 1کا تعلق مظفرآباد، 6کا جہلم ویلی،4کا پونچھ اور 1کا کوٹلی سے ہے،215افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ9 مریض صحت یاب ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ف پاکستان کے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے جوڈیشل روایات کے مطابق فیصلے کیے جائیں، ن لیگ کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) داخلہ امور کے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے، اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہو گا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر مخالف امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جو چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے […]
کراچی (پی این آئی) پراسرار حالات میں موت کا شکار بننے والے ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی بیٹی دعا عامر نے کہا ہے کہ ہم یہی چاہتے ہیں کہ دانیہ کو سزا ملے اور پہلے دن سے ہماری یہی نیت تھی کہ ہم […]
لاہور (پی این آئی) حمزہ شہباز نے دوسری بار وزیر اعلیٰ پنجاب کے منصب کا حلف اٹھا لیا۔ لاہور کے گورنر ہاؤس میں حمزہ شہباز سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور اہم […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔ تحریک انصاف […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں صوبے کے آئندہ وزیراعلی کا انتخاب ہوا، ایسے میں روایتی گہماگہمی اور خبروں کے بیچ دو مناظر اپنی انفرادیت کی وجہ سے خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔پہلے منظر میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بس میں موجود تحریک انصاف […]
اسلام آباد(آئی این پی )روس اور یوکرین کے درمیان معاہدے کی خبر کے ساتھ ہی گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، شکاگو کی منڈی میں 3 فیصد، برطانیہ کی منڈی کی قیمت میں 4 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔روس […]