اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ انصاف نہ صرف ہوتا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آتا لیکن عدالتی فیصلے سے قانون دان برادری، سائلین، میڈیا اورعوام کی حصول انصاف کے لئے توقعات کو دھچکا لگا ہے، آئین نے ریاستی اختیار […]
اسلام آباد (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وضاحت کی ہے کہ فوج کے کردار کے حوالے سے ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔منگل کو ایوان صدر کی جانب سے ایک وضاحتی بیان کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے ریاستی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور مجوزہ ترامیم جن کا سوشل میڈیا پر خاصہ واویلہ ہے لیکن آزادکشمیر کی حکومت اور سیاسی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ شاریاں میں مبینہ اغوااور انسانیت سوز مظالم کا شکار نوجوان نوید اعوان سی ایم ایچ مظفرآباد میں دم توڑ گیا ورثاء اور عوام علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم سمیت مظفرآباد جہلم ویلی ،نیلم ویلی پونچھ سدھنوتی بھمبر اور کوٹلی کے اضلاع میں 29 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے کورونا کے 76 مریض زندگی اور […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کےمطابق 15 اکتوبر سے قبل 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن جماعتوں بنیادوں پر کرانےکا اعلان کیا ہے۔ مظفرآباد میں پی ائی ڈی کے کانفرنس ہال […]
شمس الرحمان فاروقی نے ایک دفعہ کہا تھا علم حرف شناسی نہیں حق شناسی ہے۔ مُجھے یہ خیال اپنی تعلیم شروع ہونے کے چالیس برس بعد پتہ چلا۔ تعلیم کے بارے میں ایک دوسرا خیال یہ ہے کہ یہ سکول سے پہلے، سکول کے بعد […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا،جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ججز تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس پر چیف جسٹس کو خط لکھا۔ جسٹس قاضی فائز […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے اور فل کورٹ بنتا تو معاملہ ستمبرتک چلا جاتا۔ چیف جسٹس […]
لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کی سینئر رہنما یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔ لاہور […]