آزاد کشمیر میں ویمن چیمبر آف کامرس کے قیام کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر و فوکل پرسن کوہالہ پاور پراجیکٹ، چیئرپرسن ٹاسک فورس ویمن ڈویلپمنٹ،سوشل ویلفیئر،انرجی اینڈ واٹر ریسورسز پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ آ زاد کشمیر میں وویمن چیمبر آف کامرس بنانے جارہے ہیں۔ پورے پاکستان کے […]

غیر ملکیوں پر فائرنگ کا بڑا ملزم گرفتار کر لیا گیا، تعلق کس تنظیم سے ہے؟

کراچی (پی این آئی) 28 ستمبر کو دانتوں کے کلینک پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث اہم ملزم کو سیکیورٹی اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جس نے […]

سب کھلاڑی پیچھے رہ گئے، محمد رضوان ایک بار پھر سب سے آگے نکل گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے دنیا بھر کے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا اور اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ محمد رضوان […]

ڈالر نے ریورس گیئر لگا لیا، روپے کے مقابلے میں قیمت بڑھنا شروع ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سینیٹر اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر گزشتہ روز سے پھر مہنگا ہونا اور پاکستانی روپے نے پھر سے قدر کھونا شروع کر دیا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز […]

سنگدل ماں نے مار پیٹ کرنے والے شوہر سے بدلہ لینے کے لیے 7 سالہ بیٹی کی جان لے لی، ناقابل یقین تفصیلات

مستونگ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے غزگی کی رہائشی 7 سالہ لاریب ساڑھے چار ماہ قبل اچانک لاپتہ ہوگئی تھی۔ گھر والوں نے کافی ڈھونڈا، پولیس نے ہمسایہ، رشتہ داروں حتیٰ کہ لاریب کے دادا […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر میں اکتیس سال بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کے لئے انتخابی شیڈول جاری ہوگیا۔ 27 نومبر کو آزاد کشمیر بھر میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی […]

رنویر سنگھ سے طلاق کی خبروں پر دپیکا پڈوکون نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی )بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے شوہر اداکار رنویر سنگھ سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔گزشتہ روز دپیکا امریکی اداکارہ اور برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان […]

جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی قربانی دینے کو تیار ہوں، عمران خان ڈٹ گئے

راولپنڈی(پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے چور اربوں روپے کی چوری کے کیسز ختم کرا رہے ہیں جبکہ ہر روز مجھ پر نئی ایف آئی آر کٹتی ہے، عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، ڈرنے والا نہیں، چوروں […]

ریکارڈز توڑنے کی مشین بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

کرائسسٹ چرچ(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بلےباز ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق بابراعظم نے 251 ویں ان نگز […]

ایلون مسک کا ایسا سمارٹ فون متعارف کروانے کا اعلان کہ ایپل اور دیگر کمپنیوں کی چھٹی ہو جائیگی، بڑا دعویٰ

آسٹن (پی این آئی )ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے مختلف منصوبوں اور بیانات کی وجہ سےلوگوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، اب وہ ایپل اور دیگر سمارٹ فون کمپنیوں کو بھی ٹکر دینے والے ہیں کیونکہ ان کی کمپنی ٹیسلا […]

close