تحریک انصاف بائیکاٹ کرے گی یا مقابلہ؟ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی 11 نشستوں پر ضمنی الیکشن کی تیاری شروع

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے سپیکر کی طرف سے منظور کر لیے جانے کے بعد مسلم لیگ ن اور انکی اتحادی جماعتوں کی جانب سے ان تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات […]

گوگیوں اور گوگوں کا احتساب نہیں ہوگا یہ ان کی بھول ہے،لیگی رہنمائوں کا بڑا دعویٰ

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ سپیکر پنجاب کے حالیہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی ، خفیہ رائے شماری کے اصولوں کو پیمال کرکے ووٹ پر سیریل نمبر درج کردیئے گئے ان کا خیال […]

پاک ایران ٹرین سروس معطل، بجلی کے کھمبے تنکوں کی طرح بہہ گئے، انگور ، سیب، آڑو، ٹماٹر، پیاز اور دیگر اجناس کی فصلیں برباد

کوئٹہ (آئی این پی )طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے کئی علاقوں کو ڈبو دیا، بپھرا پانی مسلم باغ کے تعلیمی اداروں اور عدالتی کمپلیکس تک پہنچ گیا،کان مہتر زئی میں 50 سے زائد بجلی کے کھمبے تنکوں کی طرح بہہ گئے، انگور […]

عمران خان کا بڑا سرپرائز، قانونی ماہرین سے صلاح مشورہ شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کی زیر صدارت پارٹی […]

طاقتور شخص کو پیغام ہے کہ ہم طاقتور کا رعب تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ و مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ جتنا طاقتور سے طاقتور شخص کسی بھی ادارے میں ہے، ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے کسی طاقتور کے […]

بڑی کارروائی کا عندیہ، پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر پر بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومتی وفد سے ملاقات کرکے قواعد کی خلاف ورزی کی […]

نواز شریف نے مایوسی کا اظہار کر دیا، پی ڈی ایم کا اجلاس پھر طلب

اسلام آباد/لندن (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل اور بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا،نواز شریف کی ہدایت پر اجلاس میں وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم بھی شریک ہوگی، گزشتہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا تھا […]

مردہ جانور کو بچاتے ہوئے 10 گاڑیاں ٹکرا گئیں ، پھر کیا ہوا؟

شیخوپورہ (آئی این پی)شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 27 مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج پر موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کے قریب موٹر وے پر پڑے مردہ جانور کو بچاتے ہوئے 10 […]

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اکتوبر میں الیکشن کرانیکا نہیں کہا گیا، سابق وزیر اعظم کا بڑا نکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت میں جانیکا فیصلہ درست تھا، حکومت نہ لیتے تو ملک چند ہفتوں میں دیوالیہ ہو جاتا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد […]

بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہزاروں بے گھر، 127 جاں بحق

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں 24 جولائی سے شروع ہونیوالے مون سون کے تیسرے سپیل نے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ ہفتے کو مزید سات افراد جبکہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے […]

سردار محمد ابراہیم خان نے عسکری ،سیاسی اور سفارتی محاذ میں بھی بھر پور کردار ادا کیا، معاون خصوصی ا طلاعات چوہدری محمد رفیق نیر کا غازی ملت کی برسی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان ایک عظیم اور ہمہ جہت شخصیت تھے جہنوں نے نہ صرف عسکری میدان میں […]

close