ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف بلاتخصیص کارروائی ہوگی۔آزادکشمیر میں سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈر کے لیے احتساب کا سخت ترین […]

آزاد کشمیر، سرکاری نوٹیفکیشن کے برعکس تعلیمی ادارے 13 اگست کی بجائے نجی ادارے یکم اگست کو کھول دیئے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 12 اگست تک کی گئی ہیں۔ تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھلیں گے۔ آزاد کشمیر کے بعض نجی تعلیمی اداروں نے سرکار کی جانب سے جاری کیے […]

ہجیرہ، ملک افسر کی زندگی دکھ کی تصویر بن گئی، دو بہوؤں، 7 پوتے پوتیوں اور ایک نواسے کے جنازے ایک ساتھ اٹھائے گئے تو علاقے بھر میں کہرام مچ گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع پونچھ ہجیرہ کے دور افتادہ علاقہ تائی کا رہائشی غم سے نڈھال یہ بزرگ شخص ملک افسر ہے جس کے خاندان کے 10 افراد مکان کی چھت کے نیچے دب کر اللہ کو پیارے ہوگئے۔ گزشتہ روز پیش […]

آزاد کشمیر پولیس میں کانسٹیبل اوردیگر کیڈر کی 425 اسامیوں پر بھرتی کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر پولیس میں کانسٹیبل اوردیگر کیڈر کی 425 آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔موبائل فون اور لینڈ لائن فون کی گھنٹیاں بھی بج اٹھیں پولیس کی نوکری کے خواہشمند پڑھنے لکھے بےروزگار نوجوانوں نے اپنی […]

جہلم ویلی، ٹھوٹھہ پل کے قریب پھسلن کے باعث ایک پرائیویٹ کار اور سرکاری پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) جہلم ویلی میں ٹھوٹھہ پل کے قریب تیز رفتاری اور پھسلن کے باعث ایک پرائیویٹ کار اور سرکاری پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں تاہم دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور اور دیگر سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہے آزاد کشمیر ٹریفک پولیس […]

ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی نے عام انتخابات کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کر دیا

راچی (پی این آئی) عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر منعقد کروائے جائیں۔ ان کو جلدی منعقد کرانے کی کوئی ضرورت ہے ۔ وفاقی دارالحکومت کے باخبر ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی نے حکومت کو مدت پوری کرنے اور […]

شہریوں نے پٹرول کی قیمت میں کمی کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ رات پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا سرکاری اعلان کو شہریوں نے مسترد کر دیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے کیونکہ […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ختم کون سے شہروں میں تعلیمی ادارے کھل گئے؟ کہاں چھٹیاں جاری؟

کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں کے باوجود موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سندھ اور پنجاب کے تعلیمی ادارے کُھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 2 ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد […]

پنجاب کابینہ کے ارکان کے لیے عمران خان نے سخت شرائط عائد کر دیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور ق لیگ کی حمایت سے چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے شرائط رکھ دی ہیں۔ […]

آزاد کشمیر، ہجیرہ کے نواحی علاقہ تائی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 10 جاں بحق

پونچھ راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں ہجیرہ کے نواحی علاقہ تائی مقام پر مکان کی چھت گرنے کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چار بچے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی میں دم توڑ گئے۔ آزاد کشمیر ضلع پونچھ میں ہجیرہ کے نواحی علاقہ […]

پاکستانی حاجیوں کے لیے حج مشن جدہ کے ناقص انتظامات، تحقیقات شروع کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے حج کے دوران ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کی ہے، اظہار وجوہ کے […]

close