ڈرامائی پیش رفت، خاتون جج کو دھمکیاں کیس، ہائیکورٹ آرڈر کے بعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دہشتگری کی دفعات ختم کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا، […]

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا،کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف 46 گیندوں پر 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلی […]

پرویز الہٰی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل، لندن سے نواز شریف نے گرین سنگل جاری کر دیا

لاہور( آئی این پی ) پنجاب میں ایک بار سے سیاسی عدم استحکا م پیدا کرنے کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی متحرک ہوگئیں ، چوہدری پرویز الہٰی کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے ، جب […]

آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی

نئی دہلی (آئی این پی)آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی،موہالی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 209 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 6 […]

سوشل میڈیا نیوز کے اعتبار سے بہت اہمیت اختیار کر چکا ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے اس کی اہمیت کو سمجھ کر تین کروڑ فنڈز مختص کیے ہیں، معاون خصوصی اطلاعات، چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نیوز کے اعتبار سے بہت اہمیت اختیار کر چکا ہے۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اس سوشل میڈیا کی اہمیت کو جانتے ہوے اس […]

مظفر آباد، موسمیاتی تبدیلیوں سے زرعی پیداوار کو نقصان، کسانوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے زرعی نمائش کا انعقاد، رپورٹ: آئی اے اعوان

مظفرآبادآزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے فصلوں،پھلوں اور سبزیوں سمیت دیگر زرعی پیداوار کو پہنچنے والے نقصانات سے بچاؤ سے متعلق زمینداروں اور کسانوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیا محکمہ زراعت مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام دارلحکومت […]

مظفر آباد میں عمران خان کا جلسہ عام نہ صرف تاریخی نہیں منفرد ہو گا، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے کارکنوں کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 29 ستمبر کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں جلسہ تاریخی ہی نہیں بلکہ منفرد حیثیت کا حامل ہوگا ،کارکن تیاریاں تیز کردیں، وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے […]

آزاد کشمیر، ٹیلی میڈیسن پراجیکٹ کا دائرہ دور افتادہ پہاڑی علاقوں تک بڑھانے کا سلسلہ تیز

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کےذریعے علاج معالجے کی فوری اور جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے ٹیلی میڈیسن پراجیکٹ کا دائرہ دورافتادہ پہاڑی علاقوں تک بڑھانے کا سلسلہ تیز کردیا ہے ۔جہلم ویلی میں گڑھی دوپٹہ کے مقام پر […]

تیندوا بے قصور نکلا، وادی نیلم کے گاؤں پالڑی کے بھائیوں کی موت بھارتی فوج کے پھینکے گئے کلسٹر بم کے پھٹنے سے ہوئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) تیندوا بے قصور نکلا،آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے گاؤں پالڑی کے رہائشی دو حقیقی بھائیوں کی دردناک موت تیندوے کے حملے سے نہیں بلکہ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے قریب آبادی میں پھینکے گئے کلسٹر بم کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کو وطن واپسی پر گرفتار کرکےقانونی کارروائی کا مطالبہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی)مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ 17 جولائی کی تاریخی چھترول کے بعد پی ڈی ایم دماغی توازن کھو بیٹھی ہے۔ تحریکِ انصاف پنجاب میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ […]

close