اسلام آباد(پی این آئی)جیو فلمز کی پیش کش، لاشاری فلمز اور انسائیکلومیڈیا کا شاہ کار دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے دوسرے ہفتے کے صرف پہلے جمعے کو تمام ریکارڈ توڑ کر 2 کروڑ 55 لاکھ روپے کمائے۔جوانی پھر نہیں آنی 2 نے ایک کروڑ […]
ممبئی(پی این آئی)بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں نامزد اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے تفتیش کے دوران ملک سے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]
میلبرن (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ملیبرن میں مدمقابل تھیں۔پاک بھارت ٹاکرا میلبرن اسٹیڈیم میں ہوا اور بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تاریخی میچ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)کیا آپ پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنا فون یا آئی او ایس ورژن کو اپ ڈیٹ کرلیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ 24 اکتوبر کے بعد آئی او ایس 10 اور 11 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھادیے۔ محمد حفیظ نے سرکاری ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔عمر اکمل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں عمر اکمل اسپتال کے بیڈ پر لیتے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان اگلے ماہ الجزائر میں ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس میں نہیں جائیں گے۔رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد کو ڈاکٹرز نے طویل فضائی سفر نہ […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن منگل کو ہوگا،یہ پہلا جزوی سورج گرہن ہو گا جو پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بجکر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک رہے […]
مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے 75 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مظفرآباد میں منعقدہ کشمیر کلچرل فیسٹیول میں کشمیری فنکاروں نے کشمیری،گوجری سمیت مختلف علاقائی زبانوں میں نغمے اور گیت پیش کرکے سماں باندھ دیا ۔آزادکشمیر کے محکمہ سپورٹس، ثقافت و امورنوجوانان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خان کیس میں نااہلی کے فیصلے پر مبینہ پی ٹی آئی کارکن نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور انکے اہلخانہ کو قتل کی دھمکی د ے ڈالی جبکہ […]
میریور ( پی این آئی) لوکل گورنمنٹ کے قیام اور منتخب نمائندوں کو بااختیار بنائے بغیر حکومتی معاملات میں عوامی شراکت داری ممکن ہے اور نہ ہی پائیدار اور حقیقی جمہوری نظام جر پکڑ سکتاہے۔ بلدیاتی اداروں کی بحالی سے تجربہ کار اور عملیت پسند […]