آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کے لیے الگ الیکشن کمیشن کے قیام کا منصوبہ، حکومت ، اپوزیشن نے الیکشن کمیشن بلدیات کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت اور اپوزیشن نے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن بلدیات کی تقرری کیلئے پندرہویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کردیا بل مجلس قائمہ کے سپرد کر دیا آزاد […]

صدرکشمیر بیرسٹر سلطان محمودنے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب کو یوم آزادی کے ساتھ منسلک کرنا بڑی پیش رفت ہے، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا افتتاح کر دیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، ریکارڈ پیش کریں، ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی جاری تحقیقات کے سلسلے میںمذکورہ خط ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی طرف سے لکھا […]

اسلام آباد میں ڈالر مارکیٹ کریش کر گئی، ڈالر ٹکے ٹوکری ہو گیا، منی چینجرز کا خریدنے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ڈالرمارکیٹ کریش کر گئی‘ اسلام آباد راولپنڈی کی منی چینجر دکانوں پر ڈالرز بیچنے والوں کا تانتا بندھا رہا جبکہ خریدار کوئی نہ تھا۔گذشتہ روز انٹربینک ریٹ آئی ایم ایف کی طرف سے توثیق کا خط […]

لاہور میں سینئر ن لیگی لیڈر کی گرفتای کے لیے گھر پر چھاپہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے لاہور میں سینئر ن لیگی لیڈر اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پنجاب پولیس کی جانب سے مارے گئے […]

شہباز گل تنہا رہ گئے، عمران خان نے بھی شہباز گل کے بیان لاتعلقی ظاہر کر دی، شہباز گل کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا،صحافیوں سے گفتگو

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نےبھی اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل کے متنازعہ مؤقف سے لاتعلقی ظاہر کر دی ہے۔ صحافیوں اور شوبز شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ایک ٹی […]

ملک میں مہنگائی کی شرح 37.69 فیصد ہوگئی ایک ہفتے میں 26 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سرکاری اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (آئی این پی)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 37.69 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے کے دوران 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جمعہ کو ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، 5 ارکان کے پنجاب اسمبلی اجلاس میں پرپابندی عائدکر دی گئی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے ن لیگ کے 5 ایم پی ایز پر ایوان میں داخلے پرپابندی لگائی۔ جن اراکین پر پابندی عائد […]

جدہ میں دہشتگرد نے گرفتاری کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا دیا، پاکستانی سمیت 4افراد زخمی

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے دھماکے میں پاکستانی سمیت4افراد زخمی ہوگئے جبکہ دھماکہ کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ جمعہ کو سعودی عرب کی پریزیڈنسی آف سٹیٹ سیکیورٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جدہ میں خود […]

شیخ رشید نے کس شرط پر عمران خان کی بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی؟

راولپنڈی (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو بات کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے، ادارے اور عدلیہ ہماری قوت ہیں، انہیں متنازع نہیں بنانا چاہیے۔ جمعہ کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید […]

پاکستان کے برآمدی شعبے کیلئے اچھی خبر، بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرر، اطلاق کب سے ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے برآمدی شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقررکردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے برآمدی شعبے کیلئے بجلی اورگیس کے رعایتی نرخ مقرر کر دیے ہیں۔ 5 برآمدی شعبوں کو بجلی 9 […]

close