وادی نیلم میں سیاحت اور معدنی وسائل کا بڑا پوٹینشل ہے، وادی نیلم کی ترقی پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وادی نیلم کی تعمیر اور ترقی پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ وادی نیلم میں سیاحت اور معدنی وسائل کا بہت بڑا پوٹینشل ہے اور اس سلسلے میں […]

آزاد کشمیر، سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

مظفرآباد (آئی اےا عوان) آزاد کشمیر کے گریڈ 22 کے افسر احسان خالد کیانی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری بلدیات اعجاز احمد کو تبدیل کرکے سیکرٹری عشر،زکواۃ تعینات کیاگیا ہے ۔سیکرٹری قانون ادریس عباسی کو اوایس ڈی […]

وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت سے محصولات کی آمدنی سے 225 ارب روپے کا حصہ مانگ لیا، عوامی مفادات کا ہر صورت تحفظ یقینی بنائیں گے، تقریب سے خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وفاقی حکومت سے طے شدہ معاہدے کے تحت محصولات کی آمدنی سے 225 ارب روپے کا حصہ مانگ لیا ۔وزیر اعظم ہاوس مظفرآباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر سردار […]

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو ،اوورسیز واریئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، اوورسیز واریئر کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا اور کھلاڑی کشمیر کے موسم اور نظاروں کے گرویدہ ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں سمندر پارکشمیریوں کی نمائندگی کرنے والی ٹیم اووسیز واریئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیم کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سرسبزوشاداب وشاداب وادیوں،خوشگوار موسم اور […]

بلیو پاسپورٹ پر ملک چھوڑنے کی کوشش، فردوس عاشق اعوان کو ائرپورٹ پر روک کر پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے […]

ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارشیں، سیلابی صورتحال، 6 افراد ہلاک

ممبئی(پی این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کےمطابق ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے دوران بادل پھٹ گئے جس سے شہر میں سیلابی صورتحل […]

(ن) لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا تو آپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا، عطا تارڑ نے پنجاب حکومت کو خبردارکر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہےکہ اگر (ن) لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا توآپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل بادشاہ سلامت نے […]

گرفتاری کا خوف، 12 ن لیگی رہنما حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) 12 ن لیگی رہنما حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری جاری ہوجانے کے بعد ن لیگ کے 12 رہنماؤں نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ […]

فیصل آباد کے بااثر خاندان سے صلح؟ متاثرہ لڑکی کا ایک اور ویڈیو بیان آ گیا

فیصل آباد (پی این آئی) شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی فیصل آباد سے میڈیکل کی طالبہ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے […]

پنجاب میں ن لیگ کے سینئر رہنما کی گرفتاری کے لیے چھاپہ

ساہیوال (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خضر کھگہ کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپا مارا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس چھاپے کے وقت ساہیوال سے لیگی رکن اسمبلی لاہور میں اپنی […]

شہباز گل سے زیادتی، رانا ثناء اللہ بھی چپ نہ رہ سکے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل سے کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ […]

close