بلاول بھٹو پھر ماموں بن گئے

کراچی (پی این آئی) صدر آصف زرداری کی صاحبزادی اور بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس حوالے سے بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ عوامی […]

پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے سیاسی تنازعہ ہے اور ان کے حل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]

عمران خان کا لانگ مارچ، اسلام آباد میں کنٹینرز پہنچنا شروع ، کون کون سے راستے بلاک ہوں گے؟

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردیں اور شہر میں کنٹینر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرزفیض آباد پہنچا دیئے، رپورٹ […]

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہبازکے لیے بڑی پریشانی

لاہور(آئی ا ین پی ) لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز کو 8 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ سپیشل […]

انڈس ہائی وے پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق، تعلق کس شہر سے ہے؟

سیہون شریف(آئی این پی ) انڈس ہائی وے روڈ پر مانجھند کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم کے دوران 10 […]

ڈیڈ لائن ختم، اساتذہ کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار اسکول بند

پشاور(آئی این پی ) ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار پرائمری اسکول بند کر دئیے گئے۔ اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کی منظوری کیلیے 5 اکتوبر تک بات چیت کا عندیہ دیا گیا تھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن […]

ایک ساتھ جینے مرنے کا عہد، ایشوریا اور شوہر نے طلاق کا اعلان واپس لے لیا

ممبئی (پی این آئی) معروف اداکار، پروڈیوسر، ہدایتکار، گیت نگار اور پلے بیک گلوکار دھنوش اور اہلیہ ایشوریہ رجنی کانت نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ ممبئی میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی کے اعلان کے 9 ماہ بعد اداکار دھنوش اور اُن کی […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری، پنجاب کابینہ نے سخت ردعمل کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کابینہ نے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کی گرفتاری میں پولیس کی ایف آئی اے کی معاونت پر شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے کے زمہ دار ذرائع نے کہا کہ پنجاب […]

جسٹس اطہر من اللہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من […]

close