لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والے سیلاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی […]
مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس نے الخدمت کے نام سے امداد جمع کرنے والے 4 نوسربازوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پکڑے […]
لندن (پی این آئی) لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
پشاور (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے گزرنے کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خطر ناک سانپ نکلنے لگے۔ محکمہ صحت فلڈ ایمرجنسی سرویلنس اینڈ رسپانس کی رپورٹ کے مطابق اب تک 21 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سے متعلق ’دھمکی آمیز‘ بیان دینے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کئی دوسرے سرکاری اور آئینی اداروں کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کا بھی جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ نکل آیا جسے بلاک کرنے اور ایسے اکاؤنٹ کو چلانے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے […]
پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق ایم این اے فضل محمد نے خیبر پختونخوا(کے پی) میں لگائے گئے امدادی کیمپس میں 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دے دیا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں رکن پنجاب اسمبلی باؤ محمد رضوان،صاحبزادہ عثمان خالد، خواجہ عاطف رضا، سمیع اللہ ملہی،قاری ذوالفقار سیالوی، […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق لطیفہ ٹوئٹ کردیا۔گزشتہ روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کے اجرا کی منظوری دی، بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی قسط […]
اسلام آباد(آئی این پی)امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 3 کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے افسردہ ہیں۔امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ یوایس ایڈ […]