اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہہ دیا ہے کہ آر کرو یا پار، مزید تاخیر نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں بغیر این او سی کے زیر تعمیر 23 بڑے رہائشی منصوبوں کو سیل کر دیا گیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے مطابق بغیر این او سی تعمیرات کرنے والے 23 رہائشی منصوبوں کے دفاتر […]
لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چنیوٹ میں […]
کراچی(آئی این پی ) نیشنل گرڈ میں خرابی سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جب […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔طعدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل بابراعوان نے کہا ہے کہ فاسشٹ حکومت نے ایک اور سینئر سینیٹر کو اٹھایا، گرفتاری کے وقت اعظم سواتی کو کہا گیا ہم ایف آئی اے سے ہیں، اپنے بیان میں انہوں نےکہا سینیٹر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ گرفتار رہنما اعظم سواتی کو 13 اکتوبر بروز جمعرات […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ لاہور نے نیب کو حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے سے […]
کراچی (پی این آئی) نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل گرڈ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تعزیرات […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے وزارت سے استعفے کی وجہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔ لاہور میں جاری کیے جانے والے […]