بھارتی کرکٹ میں تہلکہ، 30 لاکھ ڈالر کا معاہدہ کرنے والے عالمی کھلاڑی نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ختم ہوتے ہی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا اعلان کر کے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا میں سامنے […]

پاکستان کے کن علاقوں میں برفباری سے زمینی رابطے منقطع ہو گیا؟

گلگت (پی این آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی دیگر مقامات پر برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری […]

اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی گرفتاریوں سے متعلق نیا قانون منظور کر لیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے سینیٹر رضا ربانی کا ممبران سینیٹ اور قومی اسمبلی کے استحقاق اور استثنی کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا،بل کے مطابق کسی رکن کو وزیر اعظم یا وزیر ا […]

سالوں کی محنت کے بعد بالآخر مصر کی سحر انگیز شخصیت قلو پطرہ کا مقبرہ مل گیا

پیرس(آئی این پی)قدیم مصر کی سحر انگیز شخصیت قلوپطرہ کا مقبرہ کہاں ہے یہ انکشاف 20سال سے اس کی تلاش میں سرگرداں ماہر آثار قدیمہ نے کر دیا ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ قلوپطرہ جو اپنے سحر انگیز حسن کی بدولت ہزاروں سال […]

مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا، کرسٹیانو رونالڈو کا حیران کن دعویٰ

پیرس(آئی این پی)دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ ایرک ٹین ہیگ کے درمیان تنازعات کھل کر […]

امریکی ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان رہا

کراچی(آئی این پی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی ڈالر221 روپے 75 پیسے […]

لانگ مارچ، جاں بحق معظم کو پستول کی گولی نہیں لگی بلکہ۔۔۔۔ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن معظم کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں […]

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ، بلٹ پروف بنانے میں کتنا خرچ آئیگا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7کھڑکیاں ہیں، […]

داسو ڈیم کیس، دو ملزمان کو 13 ،13 مرتبہ سزائے موت کا حکم

ایبٹ آباد (آئی این پی)انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اپر کوہستان میں ڈیم کی تعمیر کے دوران چینی انجینئرز کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو 13مرتبہ سزائے موت سنا دی،تفصیلات کے مطابق داسو ڈیم دہشت گردی کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی ایبٹ […]

ارشد شریف قتل کیس، تحقیقاتی ٹیم کہاں پہنچ گئی اور کس سے پوچھ گچھ کی جائیگی؟ اہم خبر آگئی

دبئی(آئی این پی)کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی،پاکستانی ٹیم ارشد شریف کی متحدہ عرب امارات میں قیام گاہ کا دورہ کرے گی،ارشد شریف سے امارات میں وابستہ افراد سے […]

close