ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا؟ عمران خان سے سخت سوال کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والے تحائف کی فروخت کی تفصیلات سامنے آنے پر اپنے رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا […]

عمران خان اب کیا چاہتے ہیں؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ میں سامنے آنے والی کرپشن پر چاہتے ہیں یہ معاملہ دب جائے،عمران خان نے فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی ہرزہ سرائی کی، تاحیات ایکسٹینشن کی بات […]

عمر فاروق سے ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟ فیصل واوڈا نے سامنے آنیوالی تصویر کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق کے ہمراہ تصویر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمر فاروق سے ملاقات میری وزارت کے دفتر میں وزیر اعظم آفس کی ہدایت […]

توشہ خانہ انکشافات، عمران خان کا برطانیہ اور امارات میں بھی قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری کے حوالے سے تازہ انکشافات کے جواب میں قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ روزٹی وی چینل […]

پنجاب میں سیلاب سے کتنے ہزار گھر تباہ ہوئے؟ سروے رپورٹ آ گئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں حالیہ سیلاب سے پچپن ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے، اسی سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل کر لیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم […]

پاک افغان سرحد پر باب دوستی کتنے دنوں سے بند ہے؟ سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

چمن(آئی این پی)چمن میں باب دوستی پرافغان حدود سے فائرنگ کے واقعے کے بعد سے پاک افغان بارڈرباب دوستی چوتھے روزبھی ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند رہی۔افغانستان میں پھنسے 9ہزار 500پاکستانی گزشتہ روزوطن واپس آگئے جبکہ سرحد پار 2 ہزار سے زائد پاکستانی پھنسے ہوئے […]

عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں فیصل واوڈا کا کیا کردار تھا؟ خود ہی بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا،ملاقات کے ایک دن بعد ہی چیزیں خراب ہوگئیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے تیار ہو جائیں، آئی ایم ایف نے مذاکرات کیلئے سخت شرط عائد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے کہہ دیا ٹیکسز نہیں لگائیں گے تو مذاکرات نہیں کریں گے، ملکی معیشت کو موجودہ حکومت نے ڈبو دیا ہے، معاشی حالات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں کہ […]

ایف ایف سی کا سال 2022 کے لیے تیسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنی بہترین کارپوریٹ گورننس کے طریقوں کے حصے کے طور پر خادم علی شاہ بخاری سیکیورٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے تعاون سے سال 2022 کے لیے اپنی تیسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا۔ ایف ایف […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے کیا سوال پوچھ لیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات تاخیر سے بھی ہوئے تو پی ٹی آئی پھر کامیاب ہو گی۔ لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]

عوام پر ایک اور ظلم، بجلی 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری مکمل

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں نیا اضافہ رواں مالی سال کی پہلی […]

close