آئندہ 48 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی برفبای جبکہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہے گا،نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک، مالم […]

پرویز الہیٰ کا شہباز شریف کو خط ، 10 لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب میں گندم کی کمی پر وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا،وزیراعلی پنجاب نے وفاقی حکومت سے 10لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ خط میں پنجاب کو 3لاکھ میٹرک ٹن گندم کی […]

ایک بار پھر ڈالر کی اڑان اونچی، روپیہ گرتے گرتے کہاں تک آ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کے وزارت خزانہ سنبھالنے کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں فوری کمی دیکھنے میں آئی لیکن گزشتہ کئی روز سے ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج جمعرات کی صبح کاروبار کے […]

لاہور، آلودگی کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر، جوہر ٹاؤن کا اے بلاک سب سے اوپر

لاہور (پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت کا حامل ہے، آلودہ شہروں کی تازہ ترین عالمی فہرست کے مطابق لاہور ایک بار پھر دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔ لاہور […]

امریکہ کو بتا دیا گیا، پاکستان روس سے سستا تیل خریدے گا، اسحاق ڈار کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کر رہا، مارکیٹ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں اچھی خبریں آئیں گی، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان نے اپنا کام مکمل […]

صحافیوں کی تحفظ کی عالمی تنظیم کے عہدیدار جرمن صحافی سے لاہور ائرپورٹ پر 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ

لاہور (پی این آئی) لاہور میں منعقد ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے جرمن صحافی کو آٹھ گھنٹے تک ائر پورٹ پر روک کر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جرمن صحافی اسٹیون بٹلر کو ایف آئی […]

توہین عدالت کیس، عمران خان کے خلاف سماعت آج کتنے بجے ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی […]

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز کو ری شیڈول کر دیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں ،یہ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تین ٹیموں نے چار کھلاڑی تبدیل کر دیئے

ہوبارٹ (آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تین ٹیموں نے چار کھلاڑی تبدیل کردیئے ،آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے تمام تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن اسکواڈ میں دو، انگلینڈ اور عرب امارات میں ایک ایک تبدیلی کی […]

نواز شریف‘ عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد “مجھے کیوں نکالا” کا نعرہ لگائیں گے، سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

جیکب آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے گملوں میں پلے […]

ترک پائلٹ کی بیٹیوں کا سیلاب متاثرہ بچیوں کے لیے گڑیوں کا تحفہ

کراچی(آئی این پی) ترکیہ سے امدادی اشیا کی پرواز کے ہمراہ کراچی آنے والے ترک پائلٹ کی کمسن بچیوں نے پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو گڑیوں کا تحفہ بھیج کر ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔ترکی نے پاکستان سے برادرانہ اور دوستانہ تعلق ہونے کا […]

close