ہم عمران خان کے حکم کے منتظر ہیں، پی ٹی آئی رہنماکالمحے بھر میں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

پشاور (آئی این پی ) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کے […]

اعظم سواتی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ کیا کیا الزامات ہیں؟ ایف آئی اے نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا دو […]

حلیم عادل شیخ کا عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر ردِ عمل آگیا

کراچی(آئی این پی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیوں کے اس گڑے سڑے نظام سے نکلنے کا فیصلہ خوش آئند ہے ہم خیرمقدم کرتے ہیں،ایسے […]

بلدیاتی اداروں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج کا دن ریاست کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آزادکشمیر میں 1991سے 31 سال بعدبلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کا […]

آزاد کشمیر، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پولنگ کا جائزہ لینے پہنچ گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ۔چیف الیکشن کمشنر نے انتظامات اور پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری الیکشن کمیشن […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن، آئی جی پولیس، اسٹیشن کمانڈر، کمشنر اور ڈی جی انفارمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ

مظفرآبا د(پی آئی ڈی)27اکتوبر 2022 آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے عمل جائزہ لینے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ، سٹیشن کمانڈرمظفرآباد بریگیڈ پاک آرمی،کمشنر مظفرآباد مسعودالرحمان، ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور ڈی آئی جی پولیس عرفان مسعود کشفی […]

ایم این اے محسن داوڑ کو بیرون ملک جانے سے کیوں روک دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر روکا گیا ہے۔ قبائلی اضلاع سے […]

عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا، ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ہونے والے راولپنڈی میں گزشتہ روز کے آزادی مارچ کے بعد ٹویٹر پر اپنے چاہنے والوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ راولپنڈی آزادی […]

اعظم سواتی کو رات گئے پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گزشتہ رات کو ایف آئی اے نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، انہیں اداروں کے […]

آزاد کشمیر، 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلہ، تین اضلاع میں پولنگ آج ہو گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ،پہلے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم ،جہلم ویلی اور مظفرآباد میں پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔ […]

close