اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر متحدہ عرب امارات کے […]
لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری ہوگئے۔پولیس کے مطابق واردات گزشتہ روز ماڈل ٹائون سی بلاک کرکٹ گرانڈ میں ہوئی، چوری شدہ موبائل فون 7 لاکھ 60 ہزارروپے مالیت کے تھے۔ پولیس نے عمراکمل کے کزن عباس علی کی […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں حساس مقامات پر قائم ایل پی جی کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)، ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے اس حوالے سے کارروائیاں کی جائیں گی۔ایل پی جی ایسوسی ایشن سمیت تمام دکانوں […]
کراچی(آئی این پی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت کم نہ کرکے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ لوگ لوگوں کو ریلیف دیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ یہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے افغانستان میں موجود سفارتی عملے کو وقتی طور پر وطن واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان کے مطابق سفارتی عملے کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ کابل بھیجا جائے گا۔ طیارہ آج رات یا کل صبح بھیجا جائے گا اور زخمی سپاہی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس(آج ) ہفتہ کو لاہور میں طلب کرلیا، انہوں نے سردیوں میں شہریوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف دینے کا […]
راولپنڈی(آئی این پی) پولیس اہلکار ظاہر کرکے تلاشی کے نام پروارداتیں کرنے والے گینگ نے عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والے ایک خاندان کولوٹ لیا،مقدمہ درج ،تین ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی،اطلاعات کے مطابق دولتالہ،گوجرخان کا رہائشی محمد عامر عمرہ […]
راولپنڈی(آئی این پی)تھانہ صادق آباد کی حدود سے لاپتہ ہونے والی لڑکی بازیاب ،والدین کے سپرد،لڑکی اپنی مرضی سے گئی،مند پسند لڑکے سے شادی کی ،اے ایس غیور۔تھانہ صادق آبادکے اے ایس آئی غیورنے لاپتہ ہونے والی لڑکی بازیاب کروا کروالدین کے حوالے کر دی۔اطلاعات […]
کوئٹہ ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر او سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اعظم سواتی کی اسلام آباد سے کوئٹہ منتقلی اور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بزرگ سینٹر اعظم خان سواتی کو اسلام […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک لاہور میں مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی نے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق عمران خان اور مونس کے درمیان ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر حملے پر افغان ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج کیا تاہم مشن فی الوقت واپس نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ […]