لاہور(آئی این پی)خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز کو لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکورٹی پر تعینات کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق عمران خان کو سیکیورٹی خدشات پر کے پی سے پولیس کمانڈوز چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے […]
کراچی (آئی این پی) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ایس ایس ملیر را ئوانوار نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا،رائو انوار کا کہنا تھا کہ محکمانہ دشمنی کی وجہ سے کیس میں ملوث […]
منامہ(آئی این پی)بحرین ائیر شو میں جے ایف 17لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز بن گیا ، سربراہ پاک فضائیہ نے میگا ایونٹ میں عمدہ شو پیش کرنے پر پاک فضائیہ کی ٹیم کی تعریف کی،نجی ٹی وی کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی ) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سیکرٹری صحت عامہ آزاد جموں وکشمیر میجر جنرل ظہیر اختر کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات کے دوران آزادکشمیر کے کے عوام کو صحت کی جدید سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ […]
مظفرآباد/اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ عمارات کی تعمیر سے قبل انکی عالمی معیار کے مطابق ڈیزائینگ و میپنگ کی جائے، محکمہ جات ڈیزائن ورکنگ کمیٹیاں تشکیل دیں جوعمارات کے ڈیزائن اور نقشہ جات کی […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملہ روکنے والے شخص کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پکڑنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو پیر کو دی جائے گی۔پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے اہل خانہ نے پہلی مرتبہ سربراہ پمز سے […]
لندن ( آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم صرف مشاورت ہوئی ہے،آرمی چیف […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل تاحال اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکا، اسے اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔جمعے کو ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیلی میل نے […]
شیخوپورہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی زخم تھا۔شیخوپورہ […]
ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب کے وزٹ ویزا کی تجدید کیلئے ہیلتھ انشورنس کوریج لازمی قرار دے دی گئی۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کی ہیلتھ انشورنس کونسل نے کہا ہے کہ وزٹ ویزوں کی تجدید کے لیے نئے ہیلتھ انشورنس پریمیم […]