کراچی(آئی این پی) کمرشل بینکوں نے پیاز، ادرک اور لہسن کے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس کے لیے دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔بینکوں کی جانب سے دستاویزات فراہمی سے انکار کے بعد پیاز، ادرک اور لہسن کے سیکڑوں کنٹینرز کراچی کی بندرگاہ پر پھنس […]
اسلام آباد (آئی این پی): وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے تین سو ارب روپے کی کٹوتی کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے […]
اسلام آباد (آئی این پی)روس پاکستان کوسستا تیل دینے پر تیار ہو گیا جس کے باعث عوام کو 42 روپے فی لٹرتک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس پاکستان کو بھارت اور چین جیسے ریٹ پر سستا تیل دے گا، بھارت اور چین […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نوکے کاموں پر 5 سے 7سال لگیں گے، حکومت غریب طبقے کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے جبکہ برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو اس ضمن میں […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر سی پی او فیصل آباد نے نوٹس لے کر ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنماں کو وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کیخلاف بیان بازی سے روک دیا ہے۔لاہور میں عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پرویز الہی اور مونس الہی کے خیالات کو پارٹی پالیسی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان ایک اور مثبت یوٹرن لیکر اسمبلی میں واپس آجائیں۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو نجی ٹی وی کے ساتھگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالیاتی ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق افواہیں یکسر مسترد کردیں ہیں جبکہ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح ہوا میں تیر نہیں چلاتے، روس سے تیل خریداری […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ مریم نواز […]
اسلام آباد (آئی این پی)رہنما ن لیگ سردار ایاز صادق نے دعوی کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں،الیکشن اگست کے بعد ہوں گے، امیدواروں کو ٹکٹ نواز شریف جاری کریں گے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف قتل کیس میں ایف آئی آر میں تاخیر کی وجہ پروسیجرل معاملات تھے،کینیا جانے والی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے مختلف پوزیشنز کے حوالے سے شواہد اکٹھے کئے ہیں […]