اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے دیں، قوم کا اس معاملے پر وقت ضائع کیا جارہا ہے، بات چیت میں ہماری طرف سے کوئی ہچکاہٹ نہیں […]
نیویارک(آئی این پی)امریکی سرمایہ کاری بینک نے کہا ہے کہ 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا جبکہ 2075 تک پاکستان کی مجموعی داخلی پیداوار 12.7 کھرب ڈالر ہوجائے گی۔امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساکس نے بدھ کو جاری کردہ اپنی […]
اسلام آباد(پی آ ئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سرکاری و نجی شعبہ جات میں کام کرنے والے لاکھوں ملازمین کیلئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی بنیاد رکھنے کا تاریخ ساز […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے شہر لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلا نمبر ہے جس کے باعث پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت دیگر شہروں میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے تجویز دی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے معافی مانگ لی ہے۔ آج صبح لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کو میں کنٹرول نہیں کر رہا تھا، ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو کارکن […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار ہو گئے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی فدا حسین کا کہنا ہے کہ خاتون نے بیگ میں 11 روز کی بچی کو رکھا ہوا تھا۔ایس ایس […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پروفاقی دارالحکومت میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ قبل از وقت الیکشن ہوں گے اور نہ ہی […]