بڑی پیش رفت، لاپتہ قرار دیئے گئے 1590 شہریوں کا سراغ مل گیا، کہاں موجود ہیں؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ، جس میں بتایا گیا ہے کہ 81 لاپتہ افراد گزشتہ ماہ اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

لاہور میں آوارہ کتوں کے لئے پہلے سرکاری شیلٹر ہوم کی تعمیر کا کام شروع

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں آوارہ کتوں کے لیے پہلے سرکاری شیلٹر ہوم کی تعمیر کے لیے کام شروع ہوگیا ہے، رکھ چند رائے کے علاقہ میں محکمہ لائیو اسٹاک کے 8 کنال رقبے پر ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کیا جائے گا۔ پنجاب […]

عمران خان نااہلی کیس پرجلد فیصلہ کردینگے، ہائیکورٹ نے حتمی دلائل کے لیے تاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ […]

فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں، فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

امریکہ نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافے کی یقین دہانی کیوں کرا دی؟

واشنگٹن(آئی این پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد منظم ہو […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ اس حوالے سے محکمۂ […]

لاہور میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ منصوبے کی منظوری دے دی ہے. اس حوالے سے ناروے کی کمپنی (ENATE) نے اظہار دلچسپی […]

ائر پورٹ پر گرفتار نہ کرنے کا حکم، عدالت نے سلیمان شہباز کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایئرپورٹ پر سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔اس حوالے سے اسلام آباد ہائی […]

لاہور میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح، تعداد 4 ہو گئی

لاہور (پی این آئی) گارڈن ٹاؤن لاہور میں ایک اور خواجہ سرا اسکول کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے خواجہ سراؤں کے لئے لاہور میں ’’اسکول فار ٹرانسجینڈر کمیونٹی‘‘ کا افتتاح کیا۔ اسلام آباد سٹی پولیس کی انچارج ٹرانس جینڈر […]

ارشد شریف، جے آئی ٹی، اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی […]

close