سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کی چھٹیاں

کوئٹہ (پی این آئی) ملک بھر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اسی حوالے سے بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات 16دسمبر سے ہو رہی ہیں جو آئندہ […]

جو ہو سکا کریں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ نے پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ اپنے […]

لاہور، پی ٹی آئی کی حکومت میں شہباز گل کے خلاف ایک اور سنگین نوعیت کا مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہونے کے باوجود صوبے کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ لاہور کے […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ صوبائی حکومت کا بڑا اعلان

کراچی (آئی این پی) سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، 21دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ […]

جعلی نوٹ گردش کرنے لگے، 3 رکنی گروہ گرفتار

کراچی (آئی این پی) شہر قائد کی مارکیٹوں میں ہزار اور500کے بعد 5ہزار کے جعلی نوٹ پھیلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ملوث گروہ کے کارندے گرفتار کرلیے۔تفصیلات کے مطابق سمن آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے جعلی کرنسی کی ترسیل میں ملوث […]

کراچی میں داخل ہونیوالی ہیوی ٹریفک کو کن اوقات میں بند کرنے کا حکم؟

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک عدالت میں پیش ہوئے۔ڈی […]

84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا فیصلہ کیا

پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا نے 84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری بھی وزیراعلی خیبرپختونخوا نے دیدی ہے۔ہنرمند و باروزگار نوجوانوں کو […]

پولیس نے جوئے کی محفلیں الٹ دیں‘ 8 جواری دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار

پشاور( آئی این پی ) تھانہ گلبہار پولیس اور تھانہ آغامیر جانی شاہ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران اندرون شہر میں قمار بازی میں مصروف آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق شہر کے مختلف علاقوں سے ہے جو اندرون […]

بغیر ہیلمٹ 80 لاکھ سے زائد چالان کئے گئے، لاہور پولیس نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور ( آئی این پی) چیف ٹریفک آفیسر لاہور ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ رواں سال بغیر ہیلمٹ 08لاکھ سے زائد چالان کئے گئے جبکہ ہیلمٹ مہم سے ہیڈ انجریز سے واضح کمی آئی، بغیر فٹنس سرٹیفکیٹس ہیوی وہیکل کیخلاف بھی کارروائیاں […]

ہنڈی حوالہ، غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈائون، 5 گرفتار

لاہور ( آئی این پی) ایف آئی اے پنجاب زون ون نے ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے پنجاب زون ون لاہور کی […]

نیو کلیئر پاور کے پاس بندرگاہ سے پیاز چھڑانے کے پیسے نہیں، شیخ رشید کا سخت حملہ

لاہور ( آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ، جس طرف حالات جا رہے حکمرانوں کے پاس بھی اسمبلیاں توڑنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں […]

close