ق لیگ کی قیادت کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، مستقبل کی حکمت عملی طے کر لی گئی

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی جس میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دفتر پہنچنے پر حسن نواز نے چوہدری سالک حسین […]

امریکی سفیر کا دورہ پشاور، لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح

پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کے لیے امریکی حکومت 40 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی […]

عالمی طاقت پریشان، ہر ہفتے فلو کے 25 ہزار مریض ہسپتالوں میں داخل ہونے کا انکشاف

لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ میں امراض پر کنٹرول و انسداد کے مراکز(سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 3 دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران امریکہ میں 25 ہزار سے زائد افراد نزلہ زکام(فلو) کے باعث ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔سی ڈی […]

خیبرپختونخوا حکومت مہربان ہو گئی، چترال میں 6کی بجائے 9گھنٹے بجلی فراہمی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) صوبائی حکومت نے ضلع چترال میں پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے ضلع بھر میںعوامی احتجاج کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے پرفوری اقدامات اٹھاتے ہوئے چترال میں […]

ہمارا کوئی رکن ان ہائوس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گا، مونس الہیٰ نے ن لیگ کی خواہشوں پر پانی پھر دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہی نے کہا کہ ہمارا کوئی رکن اسمبلی ان ہائوس تبدیلی کا حصہ نہیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنا بندوبست کر رکھا ہے، ایک ایک […]

راولپنڈی، 31ہزار روپے سے کم آمدن، احساس راشن رعایت پروگرام میںرجسٹریشن کے اہل قرار

راولپنڈی (آئی این پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر شوشل ویلفیئر نبیلہ ملک نے تفصیلی بریفننگ دی۔جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشین اسرار کاکہناتھاکہ احساس راشن رعایت پروگرام میں مزید تیزی لائی جائے، تاکہ مستحق اور […]

راولپنڈی، پولیس گھر کا دروازہ توڑ کر قیمتی سامان لے کر رفو چکر ہو گئی

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی تھانہ ویسٹریج کے علاقے ویسٹریج بازار گلی نمبر پانچ میں پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے کینٹ بورڈ کے ملازم کے گھر میں دروازہ توڑ کر گھر سے قیمتی سامان لے کر رفو چکر ہو گئی […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی رہائشی علاقے زیر آب ، ہزاروںلوگ بے گھر، متعدد ہلاک

اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی،طوفان کے باعث سیکڑوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، رہائشی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم اور ہزاروں بے گھر ہوگئے، مختلف حادثات میں […]

ن لیگ نے پرویز الہیٰ کی وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے میں تعاون کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے مجھ پر منشیات کا جھوٹا کیس انتقام پر مبنی تھا ، ثابت قدم رہااور سرخرو ہوا جب کہ جھوٹا کیس بنانے والوں کے حصہ میں بدنامی […]

جنرل باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے، عمران خان کا دعویٰ آئند انتخابات کے بعد پرویز الہی کو وزیراعلی بنانے کی کوئی بات نہیں ہوئی

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ جنرل(ر) باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے، کوئی پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہیں لے گا، […]

close