کراچی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا،ڈیڑھ سال بعد الیکشن ہوتا تو شاید ہماری حالت ن لیگ سے خراب ہوتی، سارے سیاستدان گیٹ […]
کراچی (آئی این پی)نیوکراچی کے علاقے گبول ٹائون میں گذشتہ ہفتے تین بھائیوں کا قتل علاقے کے منشیات فروش گروہوں کے مابین تنازع کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔فائرنگ سے تہرے قتل کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ 13 جماعتوں کا اتحاد عمران خان کے لئے ریت کی دیوار ثابت ہوا، ہم پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، غلط فہمیاں پیدا کرنے والوں کو ناکامی ہوگی۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023میں ہوں گے اور امید ہے عوام الیکشن میں سچ پرمبنی فیصلہ کریں گے۔پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ چارسال […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہائوسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا ہے، وزارتِ داخلہ نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ پیش کردی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منظور کردہ ہائوسنگ اسکیموں کی تعداد 47 ہے، جبکہ غیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کو وزیر دفاع خواجہ آصف نے آگاہ کیا ہے کہ چمن واقعے پر افغانستان نے معافی مانگی ہے ، بارڈر سیکیورٹی کمیٹی میں یہ بات طے پائی کہ غلطی افغانستان کی افواج کی تھی،یہ ایسا واقعہ ہوا ہے جس کو […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑی نہیں پاکستانی قوم کی عزت، غیرت کو بیچا ہے،سعودی عوام ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، ایسا طعنہ دیا جاتا ہے کہ کیا پاکستان کے وزیراعظم کا یہ لیول […]
لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ہم دلدل میں پھنس چکے ہیں موجودہ حکومت سے فیصلہ سازی نہیں ہورہی ہے، نئی حکومت کے پاس حوصلہ ہوگا اور فیصلہ سازی کا کونفیڈنس ہوگا، سب سے زیادہ خطر ناک ہے کہ ایک سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی کی خواتین وزرا سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وفاقی وزیر شازیہ مری اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے تلخ کلامی پر معافی مانگ […]
اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری سعید کی لاش ایک گیسٹ ہائوس میں پائی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے۔ان کی میت […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یک جان ہو کر کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرے ۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ہر مرحلے پر کشمیری […]