ملازمین کی تنخواہوں سے فرق ختم کیا جائے، کلرکس ایسوسی ایشن نے سڑکوں پر آنے کی دہمکی دیدی

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب حکومت کی طرف سے سیکرٹریٹ سمیت مخصوص محکموں کے ملازمین کیلئے الائونسز میں 50 فیصد تک اضافہ،،، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم نے تحفظات کا اظہار کردیا۔صدر ایپکا ایجوکیشن ونگ امان اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت تمام […]

نان ٹیچنگ سٹاف کے لیے بری خبر، موسم سرما میں ہیڈز اور نان ٹیچنگ سٹاف کو چھٹیاں نہیں ہوں گی

فیصل آباد (آئی این پی)موسم سرما کی تعطیلات میں ہیڈز اور نان ٹیچنگ سٹاف کو چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے سکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کردی گئیں۔ چھٹیوں میں بچے اور اساتذہ تو گھروں میں بیٹھیں گے۔ سکول سربراہان اور […]

شدید دھند کی وجہ سے ٹرین آپریشن بھی متاثر، مسافر ٹرینیں 2 سے 5 گھنٹے تک تاخیر کا شکار

فیصل آباد (آئی این پی)شدید دھند کی وجہ سے ریلوے سسٹم پرکراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینوں کاشیڈول بھی بری طرح متاثر رہا۔رپورٹ کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس5 گھنٹی40منٹ،کراچی سے لاہور آنے والی تیزگام ایکسپریس 5 گھنٹے 30 منٹ،کراچی […]

ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا میرا نہیں ہوا، مونس الہیٰ نے چوٹ کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا میرا نہیں ہوا، چوہدری شجاعت حسین کے بچوں نے ان کو مس گائیڈ کیا، ہم اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے تیار ہیں، کب لیں گے […]

تحریک انصاف، ق لیگ کے مذاکرات کا تیسرا دور، نتیجہ کیا رہا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق )کے درمیان سیٹ ایدجسٹمنٹ پر مذاکرات کا تیسرادور ہفتے کے روز منعقد ہو جس میںپرویز الہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم سے بات چیت مثبت رہی، ہم مشاورت کے ساتھ آگے بڑھ […]

کراچی کے شہریوں کو بجلی، گیس کے بحران سے نجات دلانے کی یقین دہانی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میں صوبے کے لوگوں کو آپس میں ملانے کیلئے کام کر رہا ہوں، کراچی میں نہ بجلی ہے نہ گیس ہے اور ضروری سہولیات ہیں، میں کراچی والوں کی اس محرومی کو دور کرنے کیلئے […]

ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر خم ٹھونک کر کس پارٹی کی حمایت میں کھڑے ہو گئے؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر ساجد احمد خان بھٹی نے کہا ہے کہ ہمارے تمام ارکان صوبائی اسمبلی متحد اور پرویز الہی کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا میں ساجد احمد خان بھٹی کا […]

وفاقی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے تشکیل کردہ سرکاری اداروں کے بورڈز کی تحلیل کر نے کا عمل جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم کی حکومت نے تحریک انصاف حکومت میں تشکیل دیے گئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی( این ٹی ڈی سی) کے بورڈ کو تحلیل کردیا ہے۔موجودہ حکومت کی جانب سے گزشتہ حکومت کے تشکیل کردہ بورڈز تحلیل کرنے کا سلسلہ […]

ن لیگی سینئر لیڈر نے ایک بار پھر عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دیدی

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے اور ہم نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ہفتے کے روزلاہور میں تقریب سے خطاب […]

پی ٹی آئی نے وفاق کی خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن اور گورنر کی وزیر اعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی خواہش پوری کر دی جائے گی، ہمارے پاس تعداد مکمل ہے، اسمبلیاں تحلیل کرنے کے […]

آئی 10 خودکش حملہ کیس، چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل کون کون شامل؟

اسلام آباد (آئی این پی) چیف کمشنر اسلام آباد محمد عثمان نے آئی 10 خودکش حملہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خودکش حملے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 6 ممبران […]

close