وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے اور ریاست میں پھلدار اور پھول دار پودوں کی کاشت بڑھانے کیلئے بڑا قدم

مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا آزاد جموں و کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے اور ریاست میں پھلدار اور پھول دار پودوں کی کاشت بڑھانے کیلئے بڑا قدم۔آزاد جموں و کشمیر میں امسال […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسے سابق امیدوار اسمبلی سردار خطاب اعظم اور مرکزی رہنما سردار عامر جمیل کی قیادت میں حلقہ 3 کھائی گلہ راولاکوٹ کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق امیدوار اسمبلی سردار خطاب اعظم اور مرکزی رہنما سردار عامر جمیل کی قیادت میں حلقہ 3 کھائی گلہ راولاکوٹ کے وفد […]

صدر آزاد کشمیر نے دنیا بھر بالخصوص پاکستان اور آزاد کشمیر میں بسنے والے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دی

مظفرآباد(پی این آئی )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں آج دنیا بھر میں اور بالخصوص پاکستان اور آزادکشمیر میں بسنے والے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دیتا ہوں۔ اسلام بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی پر زور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال سمیت […]

حق ناحق، دلدار گوٹھ- مٹی کو سونا بنانے کی کہانی، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر

دلدار گوٹھ کراچی کے کنارے پر واقع سینکڑوں دیہی آبادیوں میں سے ایک ہے۔ یہاں پر زمین کے وسیع قطعات موجود ہیں لیکن ان زمینوں کے مالک دیہاڑی دار مزدوروں کے طور پر برس ہا برس سے کراچی میں کام کر رہے تھے۔ اختر حمید […]

چوہدری نثار علی خان کی ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں سے رابطے کی تصدیق، کونسی پارٹی جوائن کریں گے؟

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آج سیاست گالم گلوچ کی ہو گئی ہے، ن لیگ کے بنانے میں ان کا بڑا کردار رہا ہے، اس پارٹی کیخلاف بات کروں یہ مجھے اچھا نہیں لگتا ، […]

مذاکرات بے نتیجہ ختم، دھرنا جاری

گوادر (پی این آئی) حق دو تحریک کا دھرنا ختم کرانے کے لیے وزیر داخلہ بلوچستان اور مظاہرین کے نمائندوں کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔ تحریک کے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے بعد صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کا کہنا تھا کہ […]

راہول گاندھی کی خواجہ نظام الدین اولیاء کے مزار پر حاضری

نئی (پی این آئی) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ نئی دہلی پہنچ گئی ہے، کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے دہلی پہنچ کر حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت […]

پاکستان سے بحران کا خاتمہ، عمران خان نے تین تجاویز پیش کر دیں

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ اپنا کام کرے، فوج کی منظم فورس کو مافیاز کے خلاف استعمال کیا جائے، پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے اس کے سوا کوئی اور طریقہ نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے ملک کو بحران […]

پی ٹی آئی نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا، شیڈول جاری

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا جن کی قیادت مقامی رہنماء کرینگے،25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا […]

پی ٹی آئی رہنما کا آصف زرداری کو دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی تمام دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ دے دیا۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ آصف زرداری پیسے اسمبلی ارکان […]

close