بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی سمیت 8 رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی(آئی این پی)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر سمیت تین اہم سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کی اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاس کراچی […]

پاکستان میں کوئی نیوز بلیٹن اشاروں کی زبان کے بغیر نشر نہیں ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بہرے افراد کی الیکٹرانک میڈیا تک رسائی کے ایکٹ کی منظوری دے دی ہے، ایکٹ کا نفاذ آئندہ 6 ماہ کے اندر کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر پاکستان […]

عائشہ گلا لئی کا عمران خان پر الزامات کے حوالے سے بڑا دعویٰ

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ 2017 میں قوم کو عمران خان کی اصلیت بتائی تھی لیکن اب آڈیو، وڈیو سامنے آنے کے بعد قوم کو احساس ہوگیا ہوگا۔جمعہ کو پشاور میں پریس کانفرنس کرتے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ممبر آزاد کشمیر کونسل یونس میر کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل یونس میر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے سینئر پولیس آفیسر سردار ظہیر احمد کو ڈی آئی جی پونچھ ریجن تعینات کرنے کے منظوری دے دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاست کے سینئر پولیس آفیسر سردار ظہیر احمد کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پونچھ ریجن تعینات کرنے کے منظوری دے دی۔ سردار ظہیر احمد خان نے سیکیورٹی اینڈ رزک مینجمنٹ […]

پیر چناسی، طوفانی بارش، برف میں پھنسے 200 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرنے پر سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذمہ داران کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کی شاباش

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پیرچناسی کے سیاحتی مقام پر طوفانی بارش اور برف میں پھنسے 200 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے وزیر چوہدری اکبر ابراہیم، ایس ڈی […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات، مسئلہ کشمیر اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر […]

دوران پرواز مسافروں کی توتکار لڑائی اور ہاتھا پائی تک پہنچ گئی

کلکتہ (پی این آئی) تھائی لینڈ کے دو بینکاک سے بھارت کے شہر کلکتہ جانے والی تھائی لینڈ کی ایک ائرلائن کی پرواز میں بھارتی مسافروں کے درمیان ہونے والی توتکار لڑائی اور پھر ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں […]

کراچی، اے این پی رہنما ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن پیرآباد میں فائرنگ کے واقعہ میں عوامی نیشنل پارٹی کا مقامی رہنما جاں بحق ہو گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ فیصل بشیر میمن کے مطابق شیر خان کو اورنگی ٹاؤن نمبر 4 قبرستان کے قریب موٹر سائیکل سواروں […]

close