موسم سرما کی تعطیلات ختم، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی (پی این آئی) ایک طرف جہاں پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی نے شہریوں کو لپیٹ میں لے رکھا ہے وہاں سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا رشتہ پھر داؤ پر لگ گیا، کروڑوں مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کراچی (پی این آئی) کرکٹ کی دنیا کے بڑے کھلاڑی اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارت کی بڑی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے نئے سال کی آمد پر شیئر کی گئی انسٹاگرام پوسٹ نے ایک بار پھر ان کے کروڑوں مداحوں […]

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی ایم این اے کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماء اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ناصر موسیٰ زئی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

ریٹائر ٹیچر کا تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ میں اندھیر نگری کے باعث ایک ریٹائر ٹیچر کے تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں ہائی اسکول ٹیچر ریٹائرڈ ہونے کے باوجود تین سال تک تنخواہ لیتا رہا، انکشاف […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر شہری نے جوتا پھینک دیا

کراچی(آئی این پی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا پھینک دیا گیا۔گزشتہ روز سال نو کے آغاز کے موقع پر نمائش چورنگی پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر جوتا پھینکا گیا خالد مقبول […]

دہشت گردی کا خطرہ، گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات کیے گئے، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اورڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں،عبادت کے لیے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی میں بدامنی کا اعتراف، بھتہ خوری ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہرِ قائد میں امن و امان کی خراب صورتحال کا اعتراف کرلیا۔مراد علی شاہ نے کراچی میں گلستان جوہر فلائی اوور کا دورہ کیا، اس کے علاوہ جوہر انڈر پاس کا معائنہ کیا اور گلستان […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹ کھیلنے لگ گئے

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے معائنے کیلئے ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملیر ایکسپریس وے پر کام کا جائزہ لیا اور اس دوران انہوں نے ملیر ایکسپریس وے محمود […]

اسلام آباد، 15 کلو آٹا 1800روپے مل رہا ہے، پی ٹی آئی مہنگائی کے خلاف بھر پور آواز اٹھائے گی، اسد عمر کا اعلان

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اس حکومتی ٹولے نے ہمارے دور میں مہنگائی کا شوشہ چھوڑا، اس وقت ملک میں مہنگائی ہمارے دور سے کئی گنا زیادہ ہے، پی ٹی آئی اس مہنگائی […]

کس شہر کی حدود میں سی این جی اسٹیشنوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کوہاٹ کی حدود میں سی این جی سٹیشنوں پرمکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی گیس کی کمی کے باعث عوامی مشکلات اور تکالیف کے ازالے کے پیش نظر […]

close