آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا ایکشن، 5 وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت قانون ساز اسمبلی کے 11 ارکان کی رکنیت معطل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے آزاد کشمیر کابینہ کے پانچ وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ممبران کی رکنیت معطل کر دی۔ مسلم لیگ […]

لاپتہ افراد کی بازیابی، سندھ ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے لاپتہ 6 افراد کی […]

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، پی ٹی آئی سینئر رہنما نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر کیا تبصرہ کر دیا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

نیلسن منڈیلا کی قید، بھگت سنگھ کی پھانسی، حامد میر نے فواد چوہدری کے حوالے سے کیا دعا کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ فواد چوہدری کو نیلسن منڈیلا جیسی قید کی سزا اور بھگت سنگھ جیسی پھانسی سے بچائے۔ ٹوئٹر پر حامد میر نے فاروق طارق نامی صارف کے ٹوئٹ پر لکھا کہ […]

میئر کراچی کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آ گیا

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن […]

خیبرپختونخوا نگران کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟ نام سامنے آ گئے

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی مسعود شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نگراں کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

23 جنوری کو بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 23 جنوری کو ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی نے اپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کی صبح فریکوئنسی میں اتار چڑھاؤ […]

مفتاح اسماعیل نے مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مستقبل میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں بہت سارے دوست ہیں، میں مسلم لیگ ن میں ہی ہوں اور مستقبل […]

ڈالر کی اونچی چھلانگ، انٹر بینک میں ڈالر کتنے روپے مہنگا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) آج جمعرات کی صبح امریکی ڈالر نے بہت اونچی چھلانگ لگائی جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا […]

سانپ کے ساتھ سیلفی، جوس کی دکان کا مالک انوکھے شوق کا شکار ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) سانپ کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک نوجوان نے سیلفی لینے کے شوق میں سانپ کو گلے میں ڈالا تاہم اس کو واپس نکالنے کے […]

close