کراچی (آئی این پی)ترجمان سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ ملک کے کسی ایئرپورٹ کی نجکاری نہیں کی جا رہی،آئوٹ سورسنگ کا مقصد ایئرپورٹس پر عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔بدھ کو ترجمان سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خوردارادیت کا معاملہ ہے ۔ برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر اختیار کرنے سے قبل Planned Destination کیلئے محکمہ موسمیات (PMD) سے موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کا ملاحظہ کریں اس کے علاوہ SDMAآزاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے اصل اور […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا میرپور شہر کا اچانک بغیر پروٹوکول کے دورہ،خود گاڑی چلا کر ایم ڈی اے پہنچے تو ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں، وزیراعظم نے سٹی تھانہ میرپور او ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور کا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس بروز بدھ وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہوا۔ اجلاس شروع ہوتے ہی ممبر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کورم کی نشاندہی کی جس […]
چترال (پی این آئی) ضلع چترال کی تحصیل دروش میں عدالت نے ٹمبر کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ٹمبر لے جانے کے لیے استعمال ہونے والے گدھے نیلام کرنے اور ملزمان کو 50 روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ضلع چترال […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت کے حکام نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی کے پارٹی ذرائع کی جانب سے 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق فی الحال 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی) میئر آف لیویشام لندن توصیف انور نے صدر آزاد جموں و کشمیر کے مشیر دلپذیر چوہدری کے ہمراہ اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے امکانات کے حوالے سے ایک اجلاس میں اِس امر پر […]